اداریہ

  • ہائے دل کہوں کہ روؤں جگر کو میں
    • 10/31/2016 8:35 PM
    • 5211

    پاکستان کے سیاسی معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئے کسی مبصر نے کہا تھا کہ اگر میاں نواز شریف موجودہ بحران سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تو وہ ملک کی تاریخ کے سب سے طاقتور لیڈر ثابت ہو سکتے ہیں۔ لیکن 2 نومبر سے پہلے حکومت نے اسلام آباد کو کھلا رکھنے کےلئے ملک بند کرنے کے جو ہتھکنڈے اخت� [..]مزید پڑھیں

  • اصولوں کو روندتی بدحواس حکومت
    • 10/31/2016 11:46 AM
    • 2931

    پرویز رشید کو وزیر اطلاعات کے طور پر معطل کرنے کے بارے میں سرکاری موقف بیان کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بتایا ہے کہ انہیں قومی مفاد کےخلاف خبر کی اشاعت رکوانے میں ناکام رہنے پر اپنے عہدے سے علیحدہ کیا گیا ہے۔ تاہم انٹیلی جنس کی جو معلومات اب تک سامنے آئی ہیں، ان � [..]مزید پڑھیں

  • ہوس اقتدار میں ظلمتوں کا سفر
    • 10/31/2016 11:45 AM
    • 5079

    وزیر اطلاعات پرویز رشید کی کابینہ سے معطلی پر عمران خان نے قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ایک درباری گیا، اب دربار کی چھٹی ہونے والی ہے۔ اس کے برعکس وزیراعظم نواز شریف نے قصور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت نہ صرف یہ پانچ سال پورے کرے گی بلکہ آئن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 2 نومبر سے پہلے ریاستی جبر کا افسوسناک مظاہرہ
    • 10/27/2016 9:30 PM
    • 6069

    حکومت نے آج اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر دھاوا بول کر اور درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرکے منگل کو ہونے والے احتجاج کے بارے میں اپنی حکمت عملی کا نمونہ دکھا دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اگر دارالحکومت میں اسی طرح طاقت کے زور پر سیاسی احتجاج کو روکنے کی کوشش کی تو [..]مزید پڑھیں

  • جہاں وزیراعظم سکیورٹی رسک اور کالعدم آباد ہیں
    • 10/26/2016 10:00 PM
    • 3796

    وزیراعظم کے سلامتی امور کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے آج امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات میں واضح کیا ہے کہ منگل کی رات کوئٹہ پولیس اکیڈمی میں ہونے والے دہشت گرد حملہ کی منصوبہ بندی بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی ’این ڈی ایس‘ � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی ترقی کا خواب یا سراب
    • 10/24/2016 10:11 PM
    • 3342

    عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹین لاگارڈے آج جس وقت وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر کے آئی ایم ایف کے ساتھ سہ سالہ مالیاتی منصوبہ کی تکمیل پر مبارکباد دے رہی تھیں، عین اس وقت شام و عراق میں پروان چڑھنے والی دہشت گرد تنظیم داعش پشاور میں ایک انٹیلی جنس افسر کو مارنے کا دعویٰ کر [..]مزید پڑھیں

  • یہ خوف ہے یا کیا ہے!
    • 10/22/2016 10:48 PM
    • 5315

    رینجرز نے کراچی میں ایم کیو ایم لندن کی طرف سے بنائی گئی رابطہ کمیٹی کے ارکان کو کراچی پریس کلب کے باہر سے گرفتار کر لیا ہے۔ پروفیسر حسن ظفر عارف ، کنور خالد یونس اور امجد اللہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کےلئے وہاں پہنچے تھے کہ رینجرز نے انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل ک� [..]مزید پڑھیں

  • 2 نومبر کا سحر سب پر طاری ہے
    • 10/21/2016 10:13 PM
    • 2882

    اسلام آباد اس وقت سیاسی اور قانونی معاملات کے حوالے سے رونما ہونے والے واقعات کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دارالحکومت بند کرنے کی دھمکی کا اثر صرف سرکاری بیانات ، وزیروں کی سرگرمیوں ، تحریک انصاف کی تیاریوں اور پرتجسس صحافیوں کی پیشین گوئیوں تک ہی محدود نہیں ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت ب [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ، کشمیر اور پاکستان
    • 10/20/2016 9:08 PM
    • 3444

    کل رات امریکی صدارتی انتخاب میں شریک ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیداروں کے درمیان تیسرے اور آخری مباحثہ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پر ہیلری کلنٹن کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے اور انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے کا واضح اعلان کرنے سے گریز پر شدید تنقید ہو رہی ہے۔ مبصرین ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا شام نیا افغانستان بنے گا؟
    • 10/19/2016 11:04 PM
    • 5467

    امریکہ اور حلیف ملکوں کے تعاون اور کئی ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد سوموار کو عراقی افواج نے صوبہ نینوہ کے دارالحکومت اور ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کو داعش سے آزاد کروانے کیلئے جنگ کا آغاز کیا ہے۔ 30 ہزار عراقی افواج میں شیعہ ملیشیا کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ کردپیش مارگا [..]مزید پڑھیں