اداریہ

  • نڈر وزیراعظم ، بے خوف اپوزیشن ۔۔۔ انجام کیا ہو گا
    • 10/18/2016 9:07 PM
    • 2748

    خبر ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعظم ہاؤس کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی خبر میڈیا تک پہنچانے والوں کے نام جاننے کےلئے ہونے والی تحقیقات کے بارے میں بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ نے گزشتہ جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں � [..]مزید پڑھیں

  • اوڑی، انتفادہ اور بھارت کی بدحواسی
    • 10/16/2016 9:13 PM
    • 2762

    بھارت کے شہر گوا میں دو روز تک وزیراعظم نریندر مودی نے تیزی سے ترقی کرنے والے چار دیگر ملکوں روس ، چین ، برازیل اور جنوبی افریقہ کے سربراہوں کو یہ باور کروانے کی کوشش کی کہ پاکستان دہشت گرد ملک ہے اور برکس میں شامل سب ملکوں کو اس کے خلاف اقدام کرنے چاہئیں۔ مبصرین کا خیال تھا کہ ن� [..]مزید پڑھیں

  • مقدمہ جاری ہے: پاکستان حاضر ہو!
    • 10/15/2016 8:50 PM
    • 6514

    ملک کی مذہبی جماعتیں اور پاکستان تحریک انصاف اس ماہ کے آخر میں اسلام آباد میں اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے والی ہیں۔ ان میں سے دفاع پاکستان کونسل کو براہ راست عسکری حلقوں کی نمائندہ آواز سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے بارے میں بھی اسی قسم کے شبہات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اس ما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فوج اور حکومت آمنے سامنے
    • 10/14/2016 7:08 PM
    • 4283

    لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کی افواج آمنے سامنے ہیں۔ ملک حالت جنگ میں ہے۔ بھارت کے جارحانہ اور اشتعال انگیز رویہ کی وجہ سے جنگ کا خطرہ ابھی تک ٹلا نہیں ہے۔ ہفتہ عشرہ پہلے بھارت نے آزاد کشمیر میں سرجیکل آپریشن کرنے کا جو دعویٰ کیا گیا تھا، اسے پاک فوج نے مسترد کر دیا ہے لی [..]مزید پڑھیں

  • ایک خبر جو سر چڑھ کے بولتی ہے
    • 10/13/2016 7:52 PM
    • 3585

    ڈان کی ایک خبر حکومت کے گلے کی پھانس بنی ہوئی ہے۔ پہلے فوج کو راضی کرنے کےلئے سارا الزام رپورٹر اور اخبار پر ڈالنے کی کوشش کی گئی اور اب اس رپورٹر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا دفاع کر کے یہ بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ حکومت کے ہاتھ اس معاملے میں صاف ہیں، بس بعض فسادی عناصر نے &rsqu [..]مزید پڑھیں

  • یوم عاشور کی پکار
    • 10/10/2016 10:25 PM
    • 2979

    امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کا دن صبر، استقامت، حوصلہ مندی، اصول پرستی، ایثار، تشدد سے گریز اور سخت ترین حالات میں بھی کلمہ حق کہنے کے نام سے عبارت ہے۔ 10 محرم 61 ہجری کو نواسہ رسول  نے کربلا کے مقام پر ایک ایسی تاریخ رقم کی تھی جو تاابد مسلمانوں ہی کے لئے نہیں [..]مزید پڑھیں

  • بپھرے عوام کے خوفزدہ مجبور لیڈر
    • 10/09/2016 9:29 PM
    • 4027

    پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ بدستور جاری ہے اور فوجیں سرحدوں پر تیار کھڑی ہیں۔ اس کے باوجود مبصرین کو امید ہے کہ جوہری صلاحیت کے حامل دونوں ملکوں کے درمیان جنگ نہیں ہو گی۔ دونوں کو جنگ کے خطرات اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے نقصانات کا اندازہ ہے۔ اگر دونوں ملکوں کے در� [..]مزید پڑھیں

  • ڈونلڈ ٹرمپ کا مکروہ چہرہ
    • 10/08/2016 8:45 PM
    • 2884

    امریکہ میں صدارتی انتخاب سے ایک ماہ پہلے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے ان کا اصل مکروہ چہرہ عیاں کر دیا ہے۔ 2005 میں ریکارڈ کی گئی اس گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ خواتین کے بارے میں نہایت ہتک آمیز اور فحش انداز میں باتیں کر رہے ہیں۔ انہی دنوں انہوں ن [..]مزید پڑھیں

  • فوج کا سیاسی کردار ۔۔۔ چیلنج کون کرے گا!
    • 10/07/2016 8:56 PM
    • 3056

    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکمران مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے نمائندوں نے ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے اور الزام تراشی کرنے کے بعد آج متفقہ طور پر ایک قرارداد کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کی اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی [..]مزید پڑھیں

  • انڈے دینے والا مولوی اور خارجہ پالیسی
    • 10/06/2016 9:12 PM
    • 7775

    آج قومی اسمبلی کی امور خارجہ کمیٹی میں ایک انڈے دینے والے مولوی کے قصہ سے ملک میں طاقت کے توازن کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو سکتا ہے۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی رانا محمد افضل نے سوال کیا ہے کہ کیا حافظ سعید انڈے دیتا ہے کہ ہم نے اسے پال رکھا ہے۔ یہ سوال ان سطور میں گ� [..]مزید پڑھیں