توہین عدالت کے مقدموں سے عدلیہ آزاد نہیں ہوگی
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/15/2024 4:54 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا ایک خط سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر بحث کی جارہی ہے کہ ملکی انٹیلی جنس و سکیورٹی ادارے کس حد تک اعلیٰ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ خظ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف نے اسے عدالتی امور میں [..]مزید پڑھیں