اداریہ

  • پارلیمنٹ کا اجلاس اور عمران خان کی سولو فلائٹ
    • 10/05/2016 8:52 PM
    • 2813

    پاکستان میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزیوں کی بات کی گئی۔ وزیراعظم سمیت تمام مقررین نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرنے پر زور دیا اور اقوام متحدہ سے برصغیر میں امن کےلئے اپنی ذمہ داری پوری کرنے [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کا اعتراف شکست
    • 10/05/2016 7:34 PM
    • 8863

    پاکستان میں سابق صدر اور آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے جمہوریت دشمن بیان کی مذمت کی جا رہی ہے۔ واشنگٹن میں ایک فورم پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت کو پاکستان کےلئے غیر موزوں قرار دیا تھا کیونکہ یہ اس کی ضرورتوں اور ماحول کے مطابق نہیں ہے۔ اسی لئے ملک بدانتظامی کا شکا [..]مزید پڑھیں

  • اتفاق رائے یا اعتراف شکست
    • 10/03/2016 8:48 PM
    • 3905

    آج وزیراعظم ہاؤس میں ملک کی سیاسی پارٹیوں کی قیادت نے ملاقات کی اور کشمیر اور قومی سلامتی کے سوال پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔ پوچھا جا سکتا ہے کہ ان سب لیڈروں کو متفقہ امور پر پندرہ نکاتی اعلامیہ جاری کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔ کیا ملک کی کوئی بھی پارٹی ان میں سے کسی بھی نکت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کا جلسہ: ہنوز دلی دور است
    • 10/01/2016 8:28 PM
    • 3647

    نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ کرنے کےلئے پاکستان تحریک انصاف نے کل رات رائے ونڈ کے اڈہ پلاٹ پر ایک شاندار اور پرجوش جلسہ کیا۔ چیئرمین عمران خان کے علاوہ پارٹی کے دوسرے لیڈروں اور شیخ رشید نے حسب معمول ہتک آمیز اور لایعنی تقریریں کیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ اگر نواز شریف کی � [..]مزید پڑھیں

  • سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ
    • 09/29/2016 8:17 PM
    • 4490

    پاکستان نے بھارت کے اس دعویٰ کو مسترد کیا ہے کہ اس نے لائن آف کنٹرول کے پار سرجیکل اسٹرائک کرکے دہشت گردی کے لئے بھارتی زیر انتظام علاقے میں داخل ہونے کی تیاری کرنے والے ایک سیل کو تباہ کردیا ہے اور ہدف حاصل ہونے کے بعد یہ کارروائی اب ختم ہو چکی ہے۔ اس دعویٰ کو مسترد کرتے ہوئے پا� [..]مزید پڑھیں

  • جنسی زیادتی کا شکار چھ سالہ بچی کے نام
    • 09/28/2016 10:22 PM
    • 4230

    جرمنی کے شہر برلن میں پولیس نے 29 سال کے ایک عراقی پناہ گزین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ مبینہ طور پر ایک 27 سالہ پاکستانی پناہ گزین نے اس شخص کی 6 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس برلن کے ماؤبٹ کے علاقے میں واقع مہاجر کیمپ پہنچی اور پاکستانی [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کی باتیں ، امن کی ضرورت
    • 09/27/2016 7:47 PM
    • 3898

    ایک ایسے ماحول میں جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ یا مسلح تصادم کی باتوں کو پوری شدت سے بیان کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔ ریکارڈ کی درستی کےلئے یہ بات بھی اتنے ہی اصرار کے ساتھ کہنے کی ضرورت ہے کہ برصغیر میں پائیدار امن اور ہوشمندی سے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ جو لوگ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے سے ثقافتی بائیکاٹ تک
    • 09/26/2016 8:41 PM
    • 3503

    پاکستان میں یہ بات بہت زور دے کر کہی جاتی ہے کہ ملک کے ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے۔ موجودہ حالات میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی لیڈروں اور مبصرین کی اس خواہش پر پوری طرح عمل ہو رہا ہے۔ فوج بھارت کے ممکنہ حملہ کے پیش نظر سرحدوں پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اس � [..]مزید پڑھیں

  • نہ جنگ ضروری ہے، نہ جنگ ہو گی

    گزشتہ چند روز کے دوران پاک بھارت تنازعہ کے حوالے سے بعض اہم پہلو سامنے آئے ہیں۔ ان سب کو ملا کر دیکھنے سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ فی الوقت پاک بھارت جنگ کا امکان نہیں ہے۔ بھارتی لیڈروں کے تند و تیز بیانات اور میڈیا کی جنگجوئی سے قطع نظر موجودہ حالات میں بھارت کی طرف سے پاک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت حملہ کیوں نہیں کر سکتا!

    اوڑی فوجی ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حملہ سے پیدا ہونے والی صورتحال میں اگرچہ بھارت نے اپنی رائے عامہ کو پاکستان کے خلاف جنگ کےلئے تیار کرنا شروع کر دیا تھا لیکن نئی دہلی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت ابھی تک اس بارے میں گومگو کا شکار ہے۔ تند و تیز بیانات اور پاکستان کو [..]مزید پڑھیں