اداریہ

  • پاک بھارت تعلقات: جنگ کی بے سود دھمکیاں
    • 09/21/2016 9:19 PM
    • 6430

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے خطاب سے چند گھنٹے پہلے بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کیا اور سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے اوڑی سانحہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے بارے میں ایک احتجاجی نوٹ ان کے حوالے کیا۔ اس احتجاجی [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے مقابلے میں پاکستان کا کمزور قومی مؤقف

    اوڑی حملہ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارتی حکومت کے اہم ترین عہدیداروں کے علاوہ میڈیا بھی اجتماعی طور پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا اور محاذ آرائی میں مصروف ہے۔ اس کے مقابلے میں پاکستانی میڈیا مقامی سیاسی مسائل ، عمران خان کے رائے ونڈ [..]مزید پڑھیں

  • اس تنازعہ میں جیت کس کی ہے!
    • 09/19/2016 9:15 PM
    • 3994

    مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے خلاف بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستان پوری قوت سے اس مسئلہ کو اقوام عالم کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ 18 ستمبر کو علی الصبح مقبوضہ کشمیر میں اوڑی کے مقام پر بھارتی فوج کے ایک بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز پر دہشت گرد حم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سبز ہلالی پرچم میں لپٹی کشمیری بچے کی لاش
    • 09/17/2016 8:41 PM
    • 9779

    گیارہ سالہ ناصر شفیع کل رات سری نگر کے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اسے نماز جنازہ کےلئے لایا گیا تو اس کی میت پاکستانی جھنڈے میں لپٹی ہوئی تھی۔ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی جھنڈا پاکستان سے محبت کے اظہار کی بجائے بھارتی استبداد سے نفرت اور حق خود اختیاری کے مطالبے کی علامت کے طور پ� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی ڈرامہ ، خودکش دھماکہ اور پاکستانی
    • 09/16/2016 9:04 PM
    • 5156

    سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی کراچی میں اچانک گرفتاری اور رہائی کے دوران جو مناظر دیکھنے میں آئے، ان میں سب سے پراثر منظر معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی پریس کانفرنس تھی جس میں انہوں نے ملک کے وزیراعظم نواز شریف کے اس موقف کو مسترد کر دیا کہ کسی رکن اسمبلی کی گ� [..]مزید پڑھیں

  • عید قرباں گزر گئی ، سوال باقی ہیں

    آج برصغیر میں عیدالاضحیٰ یا عرف عام میں قید قربان کا آخری دن ہے۔ یعنی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے آج نصف شب تک کسی جانور کی قربانی دی جا سکتی ہے۔ تاہم اس ذبیحہ کے دوران جانوروں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک ، قربانی کا جانور خریدنے کے سلسلہ میں مقابلہ بازی ، ایک مذہبی فریضہ ک [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر: سانس لینا بھی مشکل ہو گیا
    • 09/14/2016 9:42 PM
    • 4508

    بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کو عملی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ عید الاضحی کے دوسرے روز بھی سخت ترین کرفیو نافذ تھا اور ٹیلی فون و انٹرنیٹ کی سہولتیں معطل ہیں۔ دو ماہ کے دوران مظاہرین پر بھارتی سکیورٹی فورسز کے ظلم و تشدد کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے جبکہ زخمیوں کی � [..]مزید پڑھیں

  • یہ قانون کی عملداری کا سوال ہے!

    10 ستمبر کو خیبرپختون خوا میں دو فوجی افسروں اور نیشنل ہائی ویز کے ڈیوٹی پر موجود افسروں کے درمیان ہونے والے تنازعہ پر سوشل میڈیا پر بہت کچھ کہا جا رہا ہے۔ سرکاری طور پر ہائی وے پولیس کا موقف بھی سامنے آیا ہے اور متاثرہ افسروں نے حملہ کرنے والے فوجیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ک [..]مزید پڑھیں

  • قائد کی برسی پر ایک نوحہ
    • 09/11/2016 12:37 AM
    • 4778

    قائد اعظم محمد علی جناح کی 68 ویں برسی بھی گزر گئی۔ سویلین اور فوجی قیادت نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، اخبارات نے خصوصی مضامین شائع کرکے بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور الیکٹرانک میڈیا نے قربانی کے جانوروں اور ان کے مالکان کے اوصاف بیان کرنے کے دوران منہ کا ذائق [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی کےخلاف جنگ کے 15 سال
    • 09/10/2016 8:43 PM
    • 4755

    نیویارک ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دہشت گرد حملہ کے پندرہ برس پورے ہونے کے موقع پر امریکہ کے صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گرد امریکہ کو خوفزدہ نہیں کر سکتے۔ ان کا ہر جگہ اور ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے گا۔ ریڈیو پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے یہ ب [..]مزید پڑھیں