اداریہ

  • جن کو بوتل میں کیسے بند کیا جائے
    • 03/25/2018 4:24 PM
    • 2615

    ملک میں چیف جسٹس کی فعالیت اور عوامی ضرورتوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے علاوہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹرائن کا چرچا ہے۔  پاکستان کی خبروں  میں ان دو معاملات کو اس قدر اہمیت حاصل ہے کہ صرف پاکستان سپر لیگ ہی ان کے علاوہ خبروں میں جگہ بنانے کے قابل رہی ہے۔ اس  دوران ملک کی [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس جمہوریت کا علم پارلیمنٹ کے پاس ہی رہنے دیں
    • 03/23/2018 7:59 PM
    • 1894

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور خبروں میں رہنے کے شوقین سیاست دان شیخ رشید کی طرف سے ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات کروانے  کے لئے ’جوڈیشل مارشل لا‘  نافذ کرنے کی تجویز اس قدر  پریشان کن نہیں تھی، جتنا ملک کے چیف جسٹس کی طرف سے اس پر تبصرہ حیران کن ہے۔   شیخ رش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسائل میں گھری خوش باش قوم
    • 03/15/2018 6:57 PM
    • 1809

    اقوام متحدہ نے اہل پاکستان کو جنوبی ایشیا کی سب سے خوش رہنے والی قوم قرار دیا ہے۔ سال رواں کے لئے جاری کی گئی فہرست اگرچہ2017 میں جمع کئے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دنیا کے مختلف ملکوں کو وہاں آباد لوگوں کی سہولتوں، امیدوں ، رویوں اور سوچ کے حوالے سے  [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم ثانی نہ بنیں ، جمہوریت مستحکم کرکے دکھائیں
    • 03/13/2018 7:27 PM
    • 4223

    پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل نے باقاعدہ پارٹی کا صدر منتخب کرلیا ہے۔  اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے انہوں نے  واضح کیا کہ وہ نواز شریف کی جگہ لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ کل بھی ہمارے لیڈر تھے، آج بھی رہنما ہیں اور کل بھی رہیں گے۔ نواز شریف کو سپ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لیڈروں پر حملے جمہوریت کے مستقبل پر سوال
    • 03/11/2018 10:29 PM
    • 1936

    یہ بات خوش آئیند ہے کہ ملک کے تمام سیاسی لیڈروں نے آج  لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے تاحیات رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کی ہے۔  متعدد سیاسی رہنماؤں نے    سیاسی رہنماؤں پر جوتا یا سیاہی پھینکنے کو ناقابل [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیا اپنے حق کی بھیک مانگنے کا نام ہے
    • 03/09/2018 7:12 PM
    • 2055

    پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے جو مباحث موجود ہیں ان میں سینیٹ  میں کی   جانےوالی الوداعی تقریروں  اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے تازہ ترین حکم نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ جسٹس شوکت صدیقی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر ایک درخواست پر مختصر حکم جار [..]مزید پڑھیں

  • جج کوبھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
    • 03/06/2018 4:58 PM
    • 2833

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف ایک درخواست کی سماعت  کا سلسلہ دراز کرتے ہوئے ملک کی احمدی اقلیت کے خلاف  نفرت، تعصب اور شبہات کو ہوا دینے کا کام شروع کیا ہؤا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی کی نیت اور ارادے درست ہوسکتے ہیں لیکن وہ جس طریقہ ک [..]مزید پڑھیں