اداریہ

  • پاکستان کو درپیش خارجی و داخلی خطرات
    • 08/26/2016 8:51 PM
    • 6139

    ایک ایسے وقت میں جبکہ بھارت اور افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات مسلسل کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکہ بھی پاکستان سے دوری اختیار کرنے اور بھارت کی ساتھ فوجی اور اقتصادی تعلقات استوار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان کے پالیسی ساز ابھی تک یہ جواز فراہم کرتے ہیں کہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • سیکولر ازم کے منہ پر طمانچہ

    فرانس میں نیس کے علاقے میں پولیس نے ساحل سمندر پر آرام کرنے والی ایک خاتون کو اپنے سامنے بے لباس ہونے پر مجبور کیا۔ خبر رساں ایجنسیوں اور انٹرنیٹ کے ذریعے جو تصاویر سامنے آئی ہیں ان میں چار مسلح پولیس والے ایک خاتون کو جو ساحل پر سوئی ہوئی تھی ۔۔۔۔۔۔ بیدار کر کے اپنا لباس اتارنے [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم: نئی بغاوت یا سیاسی حکمت عملی
    • 08/23/2016 8:39 PM
    • 3363

    کراچی میں سوموار کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد ایک طرف الطاف حسین نے اپنے کئے اور کہے کی معافی مانگی ہے تو دوسری طرف ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان میں پارٹی کا کنٹرول سنبھالنے اور لندن کی قیادت سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بدستور الطاف حسین کو قائد تحریک کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کراچی میں کون جیت رہا ہے!
    • 08/22/2016 9:16 PM
    • 3194

    کراچی میں امن و امان کی بحال ہوتی صورتحال کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ملک کے ایک اہم ٹیلی ویژن پر حملہ کر کے یہ واضح کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ ملک میں اب بھی ایسے عناصر طاقتور اور حوصلہ مند ہیں، جو آزادی اظہار اور میڈیا کی خودمختاری کو صرف اس وقت تک تسلیم کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • اتحاد ملی کا نامکمل خواب
    • 08/21/2016 9:05 PM
    • 5374

    بے شمار ہنگامہ خیز ، پریشان کن ، افسوسناک اور اندوہناک خبروں کے ہجوم میں یہ ایک تصویر توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس تصویر میں پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید دنیا کے متعدد ممالک کے علمائے کرام کے ساتھ قطار بنائے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اس ملت اسلامیہ کے اتحاد کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے الزامات اور حقیقت احوال
    • 08/19/2016 9:37 PM
    • 2831

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں سرمایہ کاری کے مسئلہ کی طرف نشاندہی کی ہے۔ آج متعدد ٹوئٹ پیغامات میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں ہونے والی سرمایہ کاری کا حجم ایک ارب ڈالر سے بھی کم رہا ہے جبکہ اس مدت میں وزیراعظم نواز شریف نے بیرون ملک د� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت ، جوابدہی اور احتساب
    • 08/18/2016 8:53 PM
    • 3671

    سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار نے آج ایک فیصلہ میں یہ اصول طے کیا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت میں وزیراعظم نہ تو صدر کا متبادل ہوتا ہے اور نہ ہی اسے مطلق العنان حاکم کی حیثیت حاصل ہے۔ وہ حکومت کا سربراہ ضرور ہے لیکن تمام اہم فیصلے کرنے کی اصل مجاز حکومت ہے جو وفاقی کابینہ اور وزیراعظم [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات: الزامات کے بعد مذاکرات
    • 08/17/2016 9:48 PM
    • 2833

    بھارت نے پاکستان کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کرنے کی پیشکش کو اس شرط پر قبول کرنے کا اعلان کیا ہے اگر یہ مذاکرات سرحد پار دہشتگردی تک محدود ہوں گے اور کشمیر میں ہونے والے مظاہروں اور سکیورٹی فورسز کی طرف سے کئے گئے تشدد پر بات نہیں کی جائے گی۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمشنر گوتم [..]مزید پڑھیں

  • محمود اچکزئی نے اصولی بات کی تھی
    • 08/16/2016 10:58 PM
    • 4870

    پاکستان الیکشن کمیشن نے ایک وکیل وحید کمال کی درخواست پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے رکن محمود خان اچکزئی سے یکم ستمبر کو وضاحت طلب کی ہے کہ کیوں نہ ان کے بیان کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے کر انہیں اسمبلی کی رکنیت سے محروم کر دیا جائے۔ وحید کمال کی درخو� [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی کے الزامات ۔۔۔۔ برصغیر میں تصادم کا نیا باب
    • 08/15/2016 7:52 PM
    • 2828

    کشمیر کے مسئلہ پر پاکستان اور بھارت مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ تصادم کے راستے پر گامزن ہیں۔ کل وزیراعظم پاکستان نے یوم آزادی کے موقع پر اس دن کو کشمیر کی آزادی سے منسوب کیا تھا۔ آج بھارت کے یوم آزادی پر خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دہشتگرد ریاست قرار دی [..]مزید پڑھیں