اداریہ

  • نواز شریف نااہل: اب آگے دیکھنے کی ضرورت ہے
    • 07/28/2017 3:04 PM
    • 1709

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کے بعد اب ملک میں جمہوری نظام کے تسلسل کے لئے آگے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس اہم فیصلہ کے بعد سیاسی طور سے تقسیم ملک میں نواز شریف کے مخالفین خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں جبکہ نواز شریف کے حامی مسلسل سکتے کے عالم میں ہیں۔ عدا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ذمہ داری سپریم کورٹ پر بھی عائد ہوتی ہے
    • 07/26/2017 7:52 PM
    • 2190

    یہ ایک بہت چھوٹی سی خبر ہے لیکن یہ ملک کے نظام، اختیارات کی تقسیم، صحیح اور درست کے تعین کےلئے اختیارات کے حوالے سے اہم اور افسوسناک پہلوؤں کی نشاندہی کرتی ہے۔ خبر ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ کے سہ رکنی بینچ نے جو 6 رکنی جے آئی ٹی قائم کی تھی، اب اسے ختم کر دیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور سانحہ: زخموں پر مرہم کون رکھے گا
    • 07/25/2017 9:52 PM
    • 1775

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج لاہور پہنچے جہاں انہوں نے کل خودکش حملہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز میں ایک سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی جہاں شہر کی صورتحال اور حفاظت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ جنرل باجوہ نے اس دوران کہا کہ پاک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور اور کابل پھر نشانے پر ۔۔۔۔ حل کیا ہے!
    • 07/24/2017 10:18 PM
    • 2247

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ جب ملک کے ایک اہم شہر کو دہشت گردوں نے خود کش حملہ کا نشانہ بنایا ہو اور اس سانحہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہو تو اس وقت سیاست پر بات کرنے اور ان مباحث پر صلاحیتیں صرف کرنے کی بجائے حادثہ ک [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ جو بھی ہو، تنازعہ جاری رہے گا
    • 07/22/2017 10:16 PM
    • 1871

    پاکستانی قوم اس وقت سچائی اور اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے۔ بس قباحت یہ ہے کہ اس ملک میں ہر کسی کا سچ اور اصول الگ الگ ہیں جو عام طور سے ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ پاکستان کے حالات کو باہر سے دیکھنے والوں کو خواہ وہ عام سیاسی تجزیہ نگار ہوں یا سابقہ پاکستانی جو کسی نہ کسی وجہ یا مجبوری کے [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کےخلاف عدالتی کارروائی سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہے!
    • 07/19/2017 10:07 PM
    • 1917

    وزیراعظم نواز شریف اس بات پر اصرار کر رہے ہیں کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے چونکہ ان کے اقتدار کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔ تاہم نہ وہ اس سازش کی تفصیلات بتانے کےلئے تیار ہیں اور نہ عدالت میں اپنے اور خاندان پر عائد ہونے والے الزامات کو غلط ثابت کرنے والے شواہد سامنے لانے � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کر رہے ہیں!
    • 07/18/2017 10:39 PM
    • 2421

    آج پاکستانی سینیٹ میں بجا طور سے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ نومبر میں پاکستان کی افواج کے سربراہ کے عہدہ سے سبکدوش ہونے والے جنرل (ر) راحیل شریف ایک ایسے فوجی اتحاد کی سربراہی کرنے کےلئے سعودی عرب بھیج دیئے گئے ہیں جس کے اصول و ضوابط اور مقاصد واضح نہیں ہیں۔ سینیٹ کے چ [..]مزید پڑھیں

  • آئیے تماشہ دیکھیں
    • 07/17/2017 10:53 PM
    • 2537

    تماشہ لگا ہے۔ تھیٹر سجا ہے۔ آئیے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ یہ ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ جانتے ہیں کہ پرانے دلائل اور نئے کرداروں کے ساتھ سجائے گئے اس نئے شو میں آپ کی دلچسپی کا سامان نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے اس خواب کی تکمیل ممکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدانوں کا پتہ نہیں، فوج چوکنا ہے!
    • 07/16/2017 6:23 PM
    • 3006

    قیاس آرائیوں اور سوالات کے ماحول میں جبکہ مبصر اور سیاستدان صرف اندازے قائم کر رہے ہیں، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوالوں کے براہ راست اور ٹھوس جوابات فراہم کئے ہیں۔ آج میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے وادی راجگال میں خیبر۔4 [..]مزید پڑھیں