اداریہ

  • جہاد کا کون سا سبق پڑھایا جائے
    • 08/02/2016 9:46 PM
    • 3021

    اسلامی نظریاتی کونسل نے اس بات پر غم و غصہ کا اظہار کیا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں قرآن پڑھانے کا جو نیا سلیبس تیار کیا ہے، اس میں جہاد سے متعلق آیات شامل نہیں کی گئیں۔ حکومت نے پہلی سے بارہویں جماعت تک طالب علموں کو اسکولوں میں قرآن پڑھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اب و [..]مزید پڑھیں

  • چھوٹ کے لڈو بانٹنا بند کیجئے
    • 07/31/2016 9:38 PM
    • 7104

    یہ بظاہر ایک غیر اہم خبر ہے۔ ملک کا وزیر خزانہ ملک کے دفاع کی ذمہ دار افواج پاکستان کےلئے ایک معمولی سی سہولت کا اعلان کر رہا ہے۔ لیکن یہ چھوٹا سا غیر اہم اعلان اور معمولی سی رعایت ایک اہم اصول سے متصادم ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو یہ ایک بہت بڑی خبر ہے۔ ملک میں مالی بدعنوانیو� [..]مزید پڑھیں

  • جھنڈے جلانے کا مقابلہ نہ کریں

    مقبوضہ کشمیر میں عوام کی تحریک آزادی کے متوالوں کے خلاف بھارتی سکیورٹی فورسز کے مظالم نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان محاذ آرائی کو تیز کر دیا ہے۔ پہلے پاکستان کی طرف سے برہان وانی کو شہید قرار دینے پر بھارتی حکومت سیخ پا ہوئی، پھر وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیراعلیٰ کے بعد سندھ میں کیا تبدیل ہو گا
    • 07/29/2016 9:28 PM
    • 4066

    سندھ اسمبلی نے سید مراد علی شاہ کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کر لیا ہے جس کے بعد گورنر عشرت العباد نے ان سے عہدے کا باقاعدہ حلف بھی لے لیا ہے۔ انہیں گزشتہ اتوار کو دبئی میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یہ عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس موقع پر پارٹی کے ق [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگرد حملے ، اندیشے اور ذمہ داری
    • 07/27/2016 10:06 PM
    • 2740

    دہشت اور بربریت کے واقعات کی جو خبریں شام اور عراق کے ان مصیبت زدہ علاقوں سے موصول ہوتی ہیں جو نام نہاد اسلامی خلافت یا دولت اسلامیہ کے زیر اثر ہیں ۔۔۔۔۔ اب ان کا رخ یورپ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ دولت اسلامیہ سے متاثر دو نوجوانوں نے کل صبح فرانس کے علاقے نارمنڈی کے ایک چھوٹے سے کیت� [..]مزید پڑھیں

  • قائم علی شاہ رخصت ہوئے
    • 07/25/2016 10:53 PM
    • 2973

    طویل مدت تک سندھ کے وزیراعلیٰ رہنے والے عمر رسیدہ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ پارٹی قیادت کے فیصلہ کو قبول کرتے ہوئے اپنے عہدے سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ اتوار کو دبئی میں پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس منعقد ہوا تھا، جس میں سید قائم علی شاہ اور ان کی کابینہ کے کئی ارکان نے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے
    • 07/24/2016 9:29 PM
    • 3160

    بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پورا بھارت ایک آواز کے ساتھ پاکستان اور اس کے وزیراعظم نواز شریف کو یہ بتا دینا چاہتا ہے کہ کشمیر تا قیامت پاکستان کا حصہ نہیں بن سکتا۔ انہوں نے یہ بات نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔ نواز شریف کے اس بیان کے جواب م� [..]مزید پڑھیں

  • آنکھیں کھلی رکھنے کی ضرورت
    • 07/23/2016 10:08 PM
    • 4980

    ترکی نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ترک مذہبی رہنما فتح اللہ گولن کی تنظیم ہزمت کے زیر انتظام چلنے والے اسکول اور دیگر ادارے بند کئے جائیں۔ ترک حکومت گزشتہ ہفتے کے دوران ناکام بغاوت کے بعد باغی عناصر کی تطہیر کےلئے جو اقدامات کر رہی ہے ، ان میں بھی تیزی آئی ہے۔ مغربی رہنماؤں اور [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کی تضاد بیانی اور سیاسی مشکل
    • 07/22/2016 5:42 PM
    • 2467

    سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے نمائندوں نے فوج کی طرف سے ملک کی خارجہ پالیسی میں مداخلت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کی سیاسی سول حکومت کو خارجہ تعلقات کے حوالے سے خودمختاری سے پالیسی بنانے اور معاملات طے کرنے کا حق حاصل ہونا چاہئے۔ پارٹی کے سینیٹرز کا کہنا تھا کہ فوج� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی: بغاوت کے بعد خوف اور بے یقینی
    • 07/22/2016 4:52 PM
    • 4036

    ترکی میں 15 جولائی کی ناکام فوجی بغاوت کے بعد بے یقینی اور خوف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ صدر رجب طیب اردگان نے بغاوت کو ناکام بنا کر اقتدار پر اپنا تسلسل برقرار رکھا ہے تاہم ان کی حکومت اس بغاوت کے اثرات ختم کرنے کے لئے جو اقدامات کر رہی ہے، اس سے نہ صرف یہ کہ لوگوں میں بدحواسی بڑ� [..]مزید پڑھیں