اداریہ

  • کشمیریوں کے چھلنی چہرے اور متفرقات
    • 07/19/2016 10:54 PM
    • 4923

    خبروں کا ہجوم ہے۔ ہر خبر اپنی جگہ اہم اور توجہ کی مستحق ۔ غور کی دعوت دیتی اور عواقب کو جاننے کا پیغام لاتی ہے۔ کس خبر کو چن لیا جائے اور اس پر بات کی جائے۔ کس کو نظر انداز کر دیا جائے اور انتظار کیا جائے کہ یہ خبر اپنی نوعیت کا آخری سانحہ ہو گا اور اس کے بعد خیر ہی خیر ہو گی۔ حوادث � [..]مزید پڑھیں

  • ترک بغاوت اور عمران خان کی خوش فہمی
    • 07/18/2016 10:28 PM
    • 3231

    یوں تو یہ بات بہت طریقے سے بہت لوگوں نے دہرائی ہے کہ پاکستان میں فوج کے کسی ٹولے کی طرف سے بغاوت کی کوشش کو عوام کے تعاون سے دبانا ممکن نہیں ہو گا۔ لیکن پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان، نواز شریف دشمنی اور ہوس اقتدار میں اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں کہ انہوں نے یہ بات برملا کہن� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کے شہیدان جمہوریت کو سلام
    • 07/17/2016 11:05 PM
    • 6255

    ترکی میں کل رات فوج کے ایک گروہ کی طرف سے بغاوت کی کوشش ، عوام کی پرجوش مزاحمت کی وجہ سے ناکام بنائی جا سکی ہے۔ اس لئے اس رات کے دوران طاقت کے زور پر اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والے فوجیوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جن دو سو کے لگ بھگ لوگوں نے اپنی جان قربان کی ہے، انہیں بلا شبہ شہید [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فرانس میں حملہ: انسانوں اور وحشیوں کی جنگ
    • 07/15/2016 9:54 PM
    • 2569

    فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر ہونے والا دہشت گردی کا واقعہ اپنی نوعیت اور شدت کے اعتبار سے انوکھا اور ہولناک تھا۔ کوئی لفظ اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کرنے کےلئے کافی نہیں ہے۔ دنیا بھر کے لیڈروں نے اس المناک خوں ریزی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ لیکن دہشتگرد جس قوت � [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا ، سیاست اور پاکستان کا مستقبل
    • 07/13/2016 7:09 PM
    • 3268

    پاکستان میں سیاست دانوں اور میڈیا کو ایک کے بعد دوسرا دلچسپ موضوع گفتگو کرنے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کےلئے مل جاتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی لندن سے واپسی کےلئے پی آئی اے کے خصوصی طیارے کے استعمال پر بحث ابھی ماند نہیں پڑی تھی کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی شادی کا شو [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں فوجی ملاوٹ کی باتیں
    • 07/12/2016 9:23 PM
    • 4735

    عملی طور پر پاک فوج کے لئے ملک میں اقتدار سنبھالنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ خاص طور سے فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف کو جو مقبولیت حاصل ہے اور دہشتگردی اور کرپشن کے خلاف ان کے اقدامات کی جس طرح توصیف کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔ اس کی روشنی میں اگر وہ کوئی فوجی دستہ وزیراعظم ہاؤس میں بھ [..]مزید پڑھیں

  • صدر اشرف غنی کی افسوسناک الزام تراشی
    • 07/11/2016 8:44 PM
    • 3545

    دو روز پہلے وارسا میں نیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام تراشی کے ذریعے نیٹو کے لیڈروں سے مزید فوجی امداد وصول کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے پاکستان پر اچھے اور برے طالبان کی تخصیص کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان علاقے کے سب ملکوں کے [..]مزید پڑھیں

  • اخلاقی اور روحانی عظمت کا مینار
    • 07/09/2016 10:13 PM
    • 5891

    آج پاکستان میں چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جو کسی مقدر والے کو ہی نصیب ہو سکتا ہے۔ سادہ ملیشیا کے شلوار قمیض میں ملبوس رہنے والے درویش کو خراج عقیدت پیش کرنے ملک کا صدر ، تینوں افواج کے سربراہ ، وزیراعظم کے خصوصی نمائندے شہباز شریف، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے علاوہ سینکڑوں مع� [..]مزید پڑھیں

  • برقعہ ، اسلام اور یورپ
    • 07/08/2016 9:59 PM
    • 4537

    یکم جولائی سے سوئزر لینڈ کے صوبے ٹیکینو TICINO میں برقعہ پہننے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سوئزر لینڈ میں سعودی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو اس ملک کا سفر کتے ہوئے، اس قانون کے بارے میں باخبر رہنے اور اس کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس علاقے میں برقعہ پہننے پر پابندی لگ [..]مزید پڑھیں

  • عراق کی ناجائز جنگ
    • 07/07/2016 9:12 PM
    • 4171

    2003 میں عراق پر حملہ کے بارے میں ایک برطانوی تحقیقاتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس جنگ کو غلط فیصلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عراق سے اس وقت دنیا کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ یہ فیصلہ نامکمل اور ناقص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کسی تیاری کے بغیر کیا گیا تھا۔ سرجان چلکوٹ کی سربراہی میں � [..]مزید پڑھیں