اداریہ

  • فساد کےخلاف کمر بستہ ہو جائیں
    • 07/05/2016 9:17 PM
    • 3940

    دنیا کے مسلمان بدھ کو عیدالفطر منائیں گے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں نے ماہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دعائیں مانگنے اور امن و خوشحالی کی امید میں صرف کیا۔ لیکن اسلام اور انسانیت کے دشمن اس مقدس مہینے کے دوران بھی قتل و غارتگری اور فساد برپا کرنے میں مصروف رہے۔ کل مدینتہ النبی میں خ [..]مزید پڑھیں

  • پیمرا ، عدالت عظمیٰ اور لاچار صحافی
    • 07/04/2016 9:16 PM
    • 2316

    سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جیو انٹرٹینمنٹ کے پروگرام ’’انعام گھر‘‘ پر پیمرا کی طرف سے پابندی کے معاملہ کو نمٹاتے ہوئے الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی سے کہا ہے کہ وہ ایک ماہ کے اندر اس معاملہ پر حتمی فیصلہ کر لے۔ اگرچہ عدالت عظمیٰ کے دو رکنی بینچ کا باقاعدہ حکم تو صرف اسی [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات: عملی اقدامات ضروری ہیں
    • 07/03/2016 9:09 PM
    • 2444

    امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین کی سربراہی میں کانگریس کے ایک وفد نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی سرکردگی میں وزارت خارجہ میں حکومتی نمائندوں سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ یہ امریکی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • استنبول کے بعد ڈھاکہ ۔۔۔ اور پھر کون؟
    • 07/02/2016 9:35 PM
    • 3529

    استنبول ائر پورٹ پر حملہ کے تین روز بعد دولت اسلامیہ کے دہشتگردوں نے کل رات بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک ریستوران پر حملہ میں 20 افراد کو ہلاک کر دیا۔ فوج اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ حملہ آور مارے گئے ہیں جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس آپریشن میں 13 افراد ک� [..]مزید پڑھیں

  • سرتاج عزیز کا غیر واضح اور کمزور موقف
    • 07/01/2016 8:53 PM
    • 2395

    وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ملک کی دفاعی اور خارجہ حکمت عملی پر روشنی ڈالی ہے لیکن ان کی باتوں میں تضاد اور بے یقینی دکھائی دیتی ہے۔ اس رویہ کی اصل وجہ یہی ہے کہ حکومت کے مختلف اداروں میں دفاعی اور خارجہ امور کے بارے می [..]مزید پڑھیں

  • افغان مہاجرین اور غیر ذمہ دارانہ بیان بازی
    • 06/30/2016 8:42 PM
    • 6044

    پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے بارے میں متضاد اور افسوسناک بیانات کا سلسلہ جاری ہے لیکن حکومت اس معاملہ پر کوئی واضح حکمت عملی تیار کرنے اور ایک طے شدہ منصوبہ کے تحت پناہ گزینوں کی واپسی کا پروگرام بنانے میں ناکام رہی ہے۔ اس لئے بعض اوقات یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ حکومت اس مسئ� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی نظریاتی کونسل ختم کرنے کا جائز مطالبہ
    • 06/28/2016 9:36 PM
    • 3608

    سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی نظریاتی کونسل ختم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اس سے پہلے یہ تجویز متعدد حلقوں کی طرف سے سامنے آ چکی ہے۔ تاہم پہلی بار ملک کے قانون سازوں کی طرف سے ایک ایسے غیر ضروری ادارے کو ختم کرنے کی بات کی گئی ہے جو گزشتہ چند برسوں کے دوران ہم آہنگی پیدا [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کی سیاسی شکست خوردگی
    • 06/27/2016 9:26 PM
    • 2677

    پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن کمیشن کو ایک پٹیشن میں وزیراعظم نواز شریف کے علاوہ شہباز شریف ، اسحاق ڈار ، کیپٹن صفدر اور حمزہ شہباز کو اسمبلیوں کی رکنیت سے نااہل قرار دینے کی درخواست کی ہے۔ ان درخواستوں میں پاناما پیپرز کے حوالے سے معلومات کو بنی [..]مزید پڑھیں

  • بریکسٹ: سرمایہ ہارا یا انسانیت
    • 06/25/2016 11:56 PM
    • 2528

    دوسری جنگ عظیم کے بعد تعاون اور یکجہتی میں اضافہ کےلئے یورپ میں جس اشتراک اور اتحادی عمل کا آغاز کیا گیا تھا، جمعرات کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے ریفرنڈم میں اسے شدید دھچکہ لگا ہے۔ اس طرح اقتصادی ترقی ، سماجی بہبود اور فنی تعاون و ارتقا کےلئے 65 برس قبل دیکھے جانے والے خواب کے [..]مزید پڑھیں

  • دعوے، خوں ریزی اور بے بس عوام
    • 06/24/2016 7:59 PM
    • 4052

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اس ہفتہ کے شروع میں اعلان کیا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں ہے۔ اس سے اگلے روز کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کے صاحبزادے اور ہائی کورٹ ایڈووکیٹ اویس علی شاہ کو دن دہاڑے اغوا کر لیا گیا۔ چار مسلح لوگ م� [..]مزید پڑھیں