اداریہ

  • کامیاب خارجہ پالیسی کے ناقابل یقین دعوے
    • 06/21/2016 9:05 PM
    • 2587

    پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے اس تاثر کو مسترد کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں تنہائی کا شکار ہے اور اس کی خارجہ پالیسی ناکام ہو رہی ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی مستحکم بنیادوں پر استوار ہے اور ہم عدم مداخلت کی پالیسی پر ع [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کےخلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی محاذ آرائی
    • 06/20/2016 10:03 PM
    • 2351

    12جون کو اورلانڈو میں ایک مسلمان عمر متین کی فائرنگ سے 49 افراد کے قتل کے بعد امریکہ میں مسلمانوں کی نگرانی کے حوالے سے شدید بحث شروع ہو چکی ہے۔ ری پبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سانحہ کے بعد مسلمانوں کے خلاف عام طور سے بدگمانی اور نفرت پیدا [..]مزید پڑھیں

  • سفارت کاری میں بھارت کے بدلتے رنگ
    • 06/19/2016 9:55 PM
    • 2785

    بھارت نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ این ایس جی NSG کی رکنیت کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس بارے میں نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان یا کسی دوسرے ملک کے اس گروپ کا رکن بننے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ این ایس جی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور کا دھرنا اور ملک کا دہکتا سیاسی ماحول
    • 06/18/2016 8:46 PM
    • 5122

    رمضان المبارک اور شدید گرمی کے باوجود پاکستان عوامی تحریک نے کل رات حکومت مخالف دھرنے کا آغاز کیا۔ علامہ طاہر القادری نے اگرچہ حسب سابق اس بار بھی پراسراریت قائم رکھی ہوئی تھی اور کہا تھا کہ وہ دھرنے میں اپنی تقریر کے دوران آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ تاہم ان کے نائبین نے [..]مزید پڑھیں

  • پیمرا پھر متحرک: سوال کرنا بھی منع ہے
    • 06/17/2016 8:25 PM
    • 9438

    پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ۔ پیمرا نے فوری طور پر دو ٹیلی ویژن چینلز کی رمضان نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہو گی۔ اس پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے پیمرا کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اسے واٹس ایپ ، ٹوئٹر اور ٹیلی فون وغیرہ پر 1133 شکایات موص [..]مزید پڑھیں

  • غیرت کی خاطر قتل پر اسلامی نظریاتی کونسل کی معذرت خواہی
    • 06/14/2016 9:24 PM
    • 2678

    ملک میں مختصر عرصے میں یکے بعد دیگرے نوجوان لڑکیوں کو جلا کر مارنے اور خاندانی غیرت و عزت کے نام پر ہونے والے قتل کے افسوسناک واقعات کے بعد بالآخر اسلامی نظریاتی کونسل نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں جو وضاحتی اور معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے، [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ اور داعش ۔۔۔۔۔ ایک سکے کے دو رخ
    • 06/13/2016 11:25 PM
    • 2547

    اورلانڈو میں 50 افراد کی افسوسناک ہلاکت پر امریکہ اور دنیا بھر سے تعزیت اور افسوس کے پیغامات آ رہے ہیں۔ لیکن امریکہ میں صدارتی دوڑ میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ اس سانحہ کو سیاسی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے ہم [..]مزید پڑھیں

  • اورلانڈو حملہ: نئے اندیشوں کا پیش خیمہ
    • 06/12/2016 10:04 PM
    • 3372

    امریکی تاریخ میں فائرنگ کے بدترین واقعہ میں فلوریڈا کے شہر اورلانڈو میں 50 افراد ہلاک اور 53 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ شہر میں ہم جنس پرستوں کے ایک کلب پر رات گئے کیا گیا تھا۔ حملہ آور کی شناخت 29 سالہ عمر صدیق متین کے نام سے کی گئی ہے۔ وہ تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈ تھا اور فلوریڈا � [..]مزید پڑھیں

  • بیمار سماج کے منفی اشاریئے
    • 06/11/2016 12:21 AM
    • 8205

    کل رات پاکستانی ٹیلی ویژن چینل نیوز ون کے ایک پروگرام میں سینیٹر حافظ حمد اللہ اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی صحافی و کالم نگار ماروی سرمد کے درمیان جو تنازعہ ہوا، وہ بدستور سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس مکالمہ کی نوعیت اور شدت اس قدر زیادہ تھی کہ ملک کے ممتاز ت� [..]مزید پڑھیں