اداریہ

  • دھونس یا تعاون ۔۔۔۔ فیصلہ کرنا ہو گا
    • 06/10/2016 9:24 PM
    • 3824

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان آج اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں ملک اپنی متعین پوزیشن پر قائم ہیں اور دوسرے فریق سے اپنے موقف کو تسلیم کرنے کی توقع کر رہے ہیں۔ صدر باراک اوباما نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ واشنگٹن کے بعد اپنے دو اعلیٰ � [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات میں حائل دشواریاں
    • 06/09/2016 9:28 PM
    • 3144

    امریکی صدر باراک اوباما کی طرف سے نیو کلیئر سپلائر گروپ NSG میں بھارتی رکنیت کی حمایت کے اعلان کے بعد پاکستان نے بھی امریکہ سے باقاعدہ درخواست کی ہے کہ رکنیت کے لئے اس کی بھی حمایت کی جائے۔ اس سلسلہ میں واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے امریکی سینیٹ کی امور خارجہ کم [..]مزید پڑھیں

  • نریندر مودی کی تقریر: حقائق چھپانے کی ناکام کوشش
    • 06/08/2016 9:13 PM
    • 3187

    بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے آزادی اور جمہوریت کو امریکہ اور بھارت کی دو مشترکہ اقدار قرار دیتے ہوئے امریکی کانگریس پر واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ مضبوط ، خوشحال اور ترقی پذیر بھارت ہی چین کے مقابلے میں اس کے مفادات کا تحفظ کر سکتا ہے۔ انہوں نے دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • رمضان المبارک: چین میں مسلمانوں پر پابندیاں
    • 06/06/2016 9:56 PM
    • 8537

    دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے آمد پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور عبادات کا اہتمام کر کے اس مقدس مہینے کا استقبال کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس کے برعکس چین کے صوبے سنکیانگ XINGJIANG میں مسلمانوں کے مختلف گروہوں پر روزہ رکھنے یا عبادت کرنے کی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ چی [..]مزید پڑھیں

  • جنگ نہیں تدبیر چاہئے
    • 06/05/2016 9:34 PM
    • 7224

    کیا نعرہ تکبیر لگا کر جنگ جیتی جا سکتی ہے۔ پھر تو ہمیں اللہ کا نام لے کر دشمنی کو پکا کرنا چاہئے۔ اگر نہیں تو سوچنا ہو گا کہ آگے بڑھنے کے لئے فوج کی ضرورت ہے یا عقل کی۔ اب اگر یہ اصول طے نہ ہو سکا تو اس خطے میں آباد لوگ مزید 68 برس گزرنے کے بعد بھی یہی نعرہ لگا کر آفتوں ، زوال اور مصائ [..]مزید پڑھیں

  • خوابوں سے باہر نکلئے، حالات بدل رہے ہیں
    • 06/03/2016 9:12 PM
    • 5057

     امریکہ کی وزارت خارجہ نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کو 8 ایف 16 طیارے فروخت کرنے کا معاہدہ ختم ہو چکا ہے کیونکہ پاکستان نے 24 مئی تک خریداری کی دستاویزات پر دستخط نہیں کئے تھے۔ امریکہ نے 700 ملین ڈالر کی اس خریداری میں سے حسب وعدہ 430 ملین ڈالر فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ فیصل [..]مزید پڑھیں

  • ناقص اور گمراہ کن اقتصادی سروے
    • 06/02/2016 10:44 PM
    • 2623

    وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے جو اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کی ہے، وہ ملک کی معیشت کی ایک افسوسناک تصویر دکھاتی ہے لیکن اعداد و شمار کو آگے پیچھے کر کے وزیر خزانہ اس تصویر کو خوشنما بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اق� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب! فیصلہ تو آپ کو ہی کرنا ہے
    • 06/01/2016 12:32 AM
    • 3695

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے نوشکی میں امریکی ڈرون حملے پر ایک بار پھر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر اس حملہ کی مذمت کرنا، بہت چھوٹا لفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کو تمام فورمز پر بھرپور انداز میں اٹھایا جا رہا ہے۔ اس طرح ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سفارتی تنہائی سے کیسے نکلے!
    • 05/31/2016 10:41 PM
    • 3911

    پاکستان کی وزارت خارجہ اگرچہ چابہار بندرگاہ کے حوالے سے بھارت ، ایران اور افغانستان کے درمیان ہونے والے معاہدے پر زیادہ پریشان نہیں ہے اور ایران نے بھی پاکستان کو اس منصوبے کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے لیکن ملک کے عسکری حلقوں میں اس حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔ اس بات کا اظہار اسل� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کی علالت: مشکل آئینی و سیاسی سوالات
    • 05/30/2016 9:26 PM
    • 2203

    وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے آج لندن سے قومی اقتصادی کونسل اور پھر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ اس طرح قومی بجٹ کو منظور کرنے کیلئے یہ آئینی شرط پوری کر دی گئی کہ اس کی منظوری وزیراعظم کی صدارت میں منعقد ہونے والے قومی اقتصادی کونسل NEC کے اجلا� [..]مزید پڑھیں