اداریہ

  • اس ملک پر رحم کیا جائے!

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی  وزیر خارجہ ہیں۔  گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں  نہ تو اس عہدہ کا ذکر  ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلزپارٹی نے اپنے [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کیسے آزاد ہوسکتی ہے؟

    اس سال مارچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں  کی طرف سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور ججوں کو ہراساں کرنے کے معاملات پر  سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط کے بعد عدالتی خود مختاری مسلسل موضوع بحث ہے۔  اب سپریم کورٹ کے ججوں نے مختلف مواقع پر  تقاریر میں عدالیہ کی&nbs [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جنرل صاحب سوچیں انہیں کیسے یاد رکھا جائے گا!

    پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح  کیا ہے کہ ’آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے۔پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا‘۔ اسلام آباد میں ’گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس ‘سے � [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق کی صورت حال اور وزارت خارجہ کا بیان

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ ناقص ہے اور اس میں حقائق کے خلاف معلومات شامل ہیں۔ البتہ وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں ان غلطیوں کی نشاندہی نہیں کی جو ناجائز طور سے امریکی رپ [..]مزید پڑھیں

  • 9 مئی، فوجی عدالتیں اور انصاف کے تقاضے

    ایک بار پھر  سانحہ 9 مئی  میں ملوث افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے کا معاملہ تعطل  کا شکار ہوگیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے6 رکنی بنچ نے لارجربنچ بنانے کے لیے اس معاملہ کو ججوں کی سہ رکنی کمیٹی کے پاس بھیج دیا ہے۔   یوں   شہریو [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ افراد کے بارے میں حکومت کی طفل تسلیاں

    حکومت  نے اعتراف کیا ہے کہ بعض افراد کو لاپتہ کرنے کے معاملے میں کچھ  سرکاری ایجنسیاں ملوث ہوسکتی ہیں لیکن ایسے کسی الزام کو کبھی ثابت نہیں کیا جاسکا۔  وزیر قانون   اعظم نذیر  تارڑ نے وزیر اطلاعات  عطااللہ تارڑ کے ہمراہ  ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اع� [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ پہلے ہی دن انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بات چیت کرنے کے علاوہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔  وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت میں ایرانی   مہمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی سرگرمی کو مایوس کن قرار دیا اور امید [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت زندہ ہے، روح موجود نہیں

    پنجاب اور دیگر صوبوں میں منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری  کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ تحریک انصاف بظاہر  حکمران جماعت کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ البتہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد دھاندلی اور فارم 47 کے ذریعے جیت کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے بعض نعرے ترک کرنے کا وقت

    پاکستان  کے دفتر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کو میزائل  کی تیاری میں  آلات فراہم کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندیوں  کو مسترد کیا ہے۔  پاکستان نے ان پابندیوں کو  برآمدی کنٹرول  کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے  واضح کیا ہے کہ امریک� [..]مزید پڑھیں