اداریہ

  • چیف جسٹس انصاف کریں، سیاست نہ کریں
    • 05/29/2016 8:43 PM
    • 2539

    اس بات پر اگرچہ پاکستانی قوم کا عمومی طور سے اتفاق ہے کہ ملک اپنی صلاحیتوں اور وسائل کے مطابق ترقی نہیں کر سکا۔ اس کی وجوہات ہر شخص اور گروہ اپنی صوابدید اور حالات و واقعات کی تفہیم کے مطابق بیان کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی نوٹ کی جا سکتی ہے کہ ایک عام [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی کیخلاف ناکام جنگ
    • 05/28/2016 9:01 PM
    • 3104

    گزشتہ دو برس کے دوران دنیا کے امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ سمجھی جانے والی دہشتگرد تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ اس وقت دفاعی پوزیشن پر ہے۔ عراق میں سرکاری افواج امریکی ائر فورس کی مدد سے فلوجہ کی طرف مارچ کر رہی ہیں۔ عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ کو آزاد کروان [..]مزید پڑھیں

  • افغان پالیسی پر نظر ثانی ضروری ہے
    • 05/27/2016 10:13 PM
    • 3902

    پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملک کے سارے باشندوں کے شناختی کارڈز کی ازسر نو پڑتال کرنے کے عزم کو دہرایا ہے اور کہا ہے کہ میں اس بارے میں تنقید کے باوجود چھ ماہ میں یہ اہم کام مکمل کر کے دکھاؤں گا۔ وزیر داخلہ نے یہ اعلان 21 مئی کو ایک ڈرون حملہ میں طالبان رہنما ملا ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلامی نظریاتی کونسل کے ناقابل قبول مشورے
    • 05/26/2016 8:14 PM
    • 4487

    یوں لگتا ہے کہ پاکستان کی اسلامی نظریاتی کونسل نے خود پر یہ ذمہ داری عائد کر لی ہے کہ وہ ملک کو پتھر کے زمانے میں واپس لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی، لیکن اس کے ارکان جدید دور کی تمام سہولتوں سے بخوبی فائدہ اٹھاتے رہیں گے۔ مولانا محمد خان شیرانی کی قیادت میں اسلامی نظریاتی کو [..]مزید پڑھیں

  • چیف کی تشویش ۔۔ نتیجہ کیا نکلے گا!
    • 05/25/2016 8:35 PM
    • 2645

    یہ محض اتفاق نہیں ہو سکتا کہ ملا اختر منصور کی ہلاکت کے چار روز بعد امریکی سینیٹ کی ایک اسٹینڈنگ کمیٹی نے پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ میں 800 ملین ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ لیکن پاکستان کے وزیراعظم سے لے کر آرمی چیف تک 21 مئی کو ہونے والے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے ، اس ب� [..]مزید پڑھیں

  • غرانا چھوڑیئے، گھر کی خبر لیجئے!
    • 05/24/2016 10:35 PM
    • 3755

    طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کے تین روز بعد پاکستان کے پالیسی ساز امریکہ کے ساتھ جارحانہ رویہ اختیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سکیورٹی فورسز اور سیاسی و سفارتی حلقوں کی اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس حملہ کے بعد خفت مٹانے کے لئے [..]مزید پڑھیں

  • یہ دھرتی فوج کی ملکیت نہیں ہے
    • 05/23/2016 9:59 PM
    • 9010

    دو روز قبل پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ ISPR کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں جنوبی وزیرستان میں انگور اڈا کے مقام پر ایک سرحدی چوکی افغان سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت اور دوسرے اہم امور کے ہجوم م [..]مزید پڑھیں

  • ملا منصور پر حملہ پاکستان کیخلاف چارج شیٹ ہے!
    • 05/22/2016 11:47 PM
    • 8770

    عجب اتفاق ہے کہ القاعدہ کا مفرور لیڈر اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں ہلاک کیا جاتا ہے۔ طالبان کا پراسرار امیر ملا عمر کراچی کے ایک اسپتال میں انتقال کرتا ہے اور طالبان کا نیا امیر ملا اختر منصور بھی پاکستان کی ہی سرزمین پر ہلاک ہوتا ہے۔ یہ بھی شاید اسی اتفاق کا حصہ ہے کہ افغانستان � [..]مزید پڑھیں

  • بیمار قومی معیشت اور لایعنی سیاسی نعرے
    • 05/21/2016 8:26 PM
    • 3811

    پاکستان کے سیاسی لیڈر بدستور قومی مسائل حل کرنے کیلئے ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے اور نعروں کے ذریعے کام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران ملکی معاشی صحت کے بارے میں سامنے آنے والی معلومات کے مطابق حکومت اس سال بھی قومی پیداوار میں اضافہ کا ٹارگٹ پورا کرنے میں کامیاب ن� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی صحافت پر ایک اور حملہ
    • 05/20/2016 9:22 PM
    • 2619

    پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کی ریگولیٹری اتھارٹی نے جرائم کی ڈرامائی تشکیل اور کسی جرم میں ملوث ہونے والے لوگوں کے انٹرویو نشر کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندی یکم رمضان المبارک سے عائد کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ٹیلی ویژن چینل کا لائسنس منسوخ کی [..]مزید پڑھیں