اداریہ

  • افغانستان: امن کے لئے اعتماد سازی ضروری ہے
    • 05/19/2016 9:13 PM
    • 3004

    پاکستان نے افغان حکومت اور عسکری گروپ حزب اسلامی کے درمیان مجوزہ معاہدہ کی حمایت کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس معاہدہ کے نتیجے میں افغانستان میں دہشتگردی اور جنگ جوئی میں مصروف دیگر گروپ بھی مذاکرات پر آمادہ ہو جائیں گے۔ اس دوران بدھ کے روز اسلام آباد میں افغان امن مذاکرات کی [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب سے چنگاریاں کیوں پھینکی جا رہی ہیں!
    • 05/18/2016 8:40 PM
    • 3268

    اہل پاکستان کے لئے یہ بات اطمینان بخش ہونی چاہئے کہ حکومت سمیت ملک کےسارے لیڈر کرپشن کے خلاف کارروائی کرنے پر متفق ہیں۔ بس اک ذرا طریقہ کار پر اختلاف ضرور موجود ہے لیکن اب اپوزیشن اور حکومت نے 12 رکنی کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ یہ کمیٹی دو ہفتے کے اندر تحقیقات کا طریقہ کا [..]مزید پڑھیں

  • اپوزیشن نے راہ فرار کیوں اختیار کی!
    • 05/16/2016 7:09 PM
    • 3362

    قومی اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر اور پاناما لیکس کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات کا جواب دینے کے بعد امید تھی کہ ملک میں جاری قومی سیاسی بحران کم ہو گا اور ایوان میں مختلف سیاسی گروہ اپنے اختلافات کا اظہار کر کے کسی نتیجہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ تاہم اپوزیشن کے اچانک واک آﺅٹ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • برصغیر میں اسلحہ کی نئی اور خطرناک دوڑ کا آغاز
    • 05/15/2016 10:12 PM
    • 5271

    پاکستانی ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سی حال ہی میں مختلف قسم کے میزائل سسٹم ، نیو کلیئر صلاحیت والی سب میرین اور طیارہ بردار جہاز پر جدید آلات کی تنصیب جیسے اقدامات برصغیر میں طاقت کے توازن کے لئے سخت خطرہ بن چکے ہیں۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان پر ناجائز امریکی دباﺅ
    • 05/14/2016 8:40 PM
    • 2869

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اوباما حکومت پاکستان کے ساتھ تعلقات استوار رکھنا چاہتی ہے۔ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان متعدد امور پر اختلاف رائے ہوتا ہے لیکن دونوں یہ بھی سمجھتے ہیں کہ خطے میں ہمی� [..]مزید پڑھیں

  • دو چیفس کے بیچ پھنسا نواز شریف
    • 05/13/2016 8:30 PM
    • 2451

    پاناما پیپرز کا انکشاف ہونے کے بعد وزیراعظم نواز شریف تیسری بار ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ اس بار وہ ایک روز کے لئے انقرہ جا رہے ہیں جہاں وہ ترک صدر رجب طیب اردگان سے صلاح مشورہ کریں گے اور یہ پوچھیں گے کہ وہ موجودہ سیاسی بحران سے نکلنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم نے آج قومی اسم [..]مزید پڑھیں

  • برازیل کا سیاسی بحران .... صدر معطل
    • 05/12/2016 9:37 PM
    • 598

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں جمعہ کے روز پاناما لیکس پر وزیراعظم وضاحتی بیان دیں گے تو اپوزیشن کا رویہ ملک میں مستقبل کے سیاسی حالات کا تعین کرے گا۔ اس دوران آج صبح برازیل میں سینیٹ نے ملک کی منتخب صدر ڈیلما روسیف کو معطل کرنے اور ان کا مواخذہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کے 81 ارکا� [..]مزید پڑھیں

  • سات سوالوں کا پھیر
    • 05/11/2016 8:31 PM
    • 2613

    وزیراعظم جمعہ کو جب قومی اسمبلی میں پاناما پیپرز کے حوالے سے اپنا موقف پیش کرنے آئیں گے تو اس موقع پر متحدہ اپوزیشن ان سے سات آسان سوال پوچھے گی۔ اس حوالے سے آج سینیٹر اور بیرسٹر اعتزاز احسن کے دفتر میں تفصیلی ملاقات کے بعد یہ سوال تیار کئے گئے ہیں۔ شروع میں خبر تھی کہ اپوزیشن 5 � [..]مزید پڑھیں

  • کڑوی نگاہیں، پاناما پیپرز اور پارلیمنٹ
    • 05/10/2016 8:53 PM
    • 2616

    ملک کے سارے رہنماﺅں کو یاد کرانے کی ضرورت ہے کہ اس وقت اس ملک میں آباد لوگوں کو درپیش مسائل میں غربت اور دہشت گردی ہے۔ صاف پانی کی نایابی ، آنے والے دنوں میں سیلاب کا اندیشہ اور اسکولوں میں دی جانے والی ناقص تعلیم ، مدرسوں کی تیار کی جانے والی انتہا پسند نظریات والی نئی پود ، نظر [..]مزید پڑھیں

  • نیپال کیخلاف بھارت کی جارحیت
    • 05/09/2016 9:02 PM
    • 3348

    دو روز قبل نیپال نے صدر بدھیا دیوی بھنڈاری کا بھارت کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے نئی دہلی میں اپنے سفیر دیپ کمار اپادھے کو واپس بلا لیا ہے۔ یہ اعلان دورہ شروع ہونے کے تین روز قبل کیا گیا اور کھٹمنڈو یا نئی دہلی سے اس پر کوئی تبصرہ نہیں آیا ہے۔ لیکن اس اچانک اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیپ [..]مزید پڑھیں