اداریہ

  • پاناما پیپرز: حکومت کامران ہے
    • 05/08/2016 9:09 PM
    • 1786

    آج رات پاناما پیپرز کے انکشافات کی دوسری قسط جاری ہونے والی ہے۔ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس ICIJ کے فیصلہ کے مطابق اس بار پاناما کی ایڈووکیٹ فرم موساک فونسیکا کی دستاویزات میں سے 2 لاکھ کمپنیوں اور ان کے رجسٹرڈ مالکان کے نام جاری کئے جائیں گے۔ گزشتہ ماہ کے شروع می� [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کریں ، رہنمائی نہ کریں
    • 05/07/2016 5:49 PM
    • 2557

    ملک میں پاناما پیپرز کے حوالے سے تصادم کی کیفیت موجود ہے۔ اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر قسم کے ہتھکنڈے آزما رہے ہیں۔ اس دوران کرپشن کے سوال پر عام طور سے مباحث نے شدت اختیار کی ہے۔ خاص طور سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے بلاتخصیص احتساب کی بات اور اس � [..]مزید پڑھیں

  • معافی مانگ لینے میں کیا ہرج ہے!
    • 05/06/2016 8:52 PM
    • 3157

    سینیٹ کے سابق چیئرمین، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر اور مہذب انسان کی شہرت رکھنے والے سید نیئر بخاری نے حکومت کے دو نامعلوم اعلیٰ عہدیداروں کے مشورہ پر آج سیشن کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری منظور کروا لی ہے۔ ان پر بدھ کے روز اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں داخل ہوتے ہوئے ڈیوٹی پر متعین � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شخصی حکمرانی کی طرف گامزن ترکی
    • 05/06/2016 12:37 PM
    • 2820

    ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے بیس ماہ تک تک وزیر اعظم رہنے کے بعد وزارت عظمی ٰ اور حکمران پارٹی اے کے پی AKP کی صدارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ کل رات انقرہ میں صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ طویل ملاقات کے بعد کیا گیا ہے تاہم وزیر اعظم نے اس کا اعلان آج کیا ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • بدمست ہاتھی کے نشانے پر پاکستان
    • 05/04/2016 8:54 PM
    • 4851

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان ایف 16 طیاروں کی خریداری کا معاملہ شدید تناﺅ اور تنازعہ کا سبب بنا ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران یہ بات سامنے آئی تھی کہ امریکہ پاکستان کو آٹھ ایف 16 فراہم کرنے کے معاہدے پر تو قائم ہے لیکن اصل معاہدے کے مطابق وہ ان فائٹر طیاروں کی قیمت کا بیشتر حصہ ادا � [..]مزید پڑھیں

  • آزادی صحافت: ایک سراب، ایک دھوکہ
    • 05/03/2016 8:07 PM
    • 2211

    آج یوم آزادی صحافت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1991 میں افریقی جرنلسٹوں کی تحریک پر عالمی سطح پر یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی تھی۔ اسی روز یونیسکو 1997 سے آزادی اظہار کے لئے کام کرنے والے کسی صحافی کو گولیرمو کانو ایوارڈ دیتی ہے۔ اس سال یہ ایوارڈ آذربائیجان کی فری لانس صحا� [..]مزید پڑھیں

  • شریف وزیراعظم کا مفتی پرویز اور طلال جگا
    • 05/02/2016 8:44 PM
    • 3010

    وزیراعظم نواز شریف ملک میں اٹھے ہوئے سیاسی طوفان کا ذکر یوں کرتے ہیں جیسے کوئی بزرگ بچوں کی شرارت پر مسکرا رہا ہو۔ اس طرح وہ اپنی گھبراہٹ ، بے چینی اور پریشانی کو خفیف سی مہذب مسکراہٹ میں لپیٹ کر یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ معمول کے مطابق اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں کیونکہ [..]مزید پڑھیں

  • مال روڈ پر بکھرے عمرانی انا کے ٹکڑے
    • 05/01/2016 9:20 PM
    • 3000

    قانون کی حکمرانی اور کرپشن کے خاتمہ کا نعرہ بلند کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے آج لاہور میں واضح کیا ہے کہ وہ خود کو ہر قانون اور ضابطہ سے بالا سمجھتے ہیں۔ اس طرح لوکل انتظامیہ کے مشورے کے باوجود مال روڈ پر جلسہ منعقد کر کے انہوں نے کسی بھی مہذب معاشرے میں مروج اصول [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر: نعرے سے حقیقت تک
    • 04/30/2016 8:51 PM
    • 2283

    پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف حکومت پر کرپشن ، دھاندلی اور بھارت نوازی کے الزامات عائد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف فوری طور پر استعفیٰ دیں۔ اگر تحقیقات میں وہ بے گناہ ثابت ہو جائیں تو دوبارہ عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی ق [..]مزید پڑھیں

  • قومی مفاد کا رکھوالا کون
    • 04/29/2016 9:30 PM
    • 2006

    پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد اٹھنے والا سیاسی طوفان کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ فریقین اس معاملہ کو مروج پارلیمانی طریقہ کار اور قواعد و ضوابط کے مطابق طے کرنے کی بجائے جلوسوں ، ریلیوں اور تند و تیز بیانات کا سہارا لے رہے ہیں۔ اس وقت ملک بھر کے سیاستدان سڑکوں پر نکلے ہوئ [..]مزید پڑھیں