اداریہ

  • مالک پر پابندی: مشکل وقت میں غلط فیصلہ
    • 04/28/2016 10:42 PM
    • 2080

    کرپشن کے الزام میں گھری وفاقی حکومت نے ایک پاکستانی فلم ”مالک“ پر اچانک پابندی لگا کر ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کر لیا ہے۔ یہ فلم تین ہفتوں سے ملک کے سینما گھروں میں دکھائی جا رہی تھی کہ اچانک فیڈرل سینسر بورڈ کو خیال آیا کہ یہ فلم اشتعال پیدا کرنے کا سبب بن رہی ہے اور عوام ف [..]مزید پڑھیں

  • موسمی تبدیلیاں ہلاکت کا سبب ہیں
    • 04/28/2016 3:03 PM
    • 2378

    پاکستان نے اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں دسمبر 2015 میں طے پانے والے پیرس معاہدہ کی توثیق کر دی ہے۔ اس معاہدہ کے تحت دنیا میں تیزی سے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں اضافہ کو 2 درجہ سینٹی گریڈ سے کم رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اس مقصد کے لئے صنعتی اور ترقی یافتہ مما� [..]مزید پڑھیں

  • گرج چمک اور دھندلا مستقبل
    • 04/25/2016 3:36 PM
    • 3007

    ملک میں برسراقتدار آنے کی خواہش رکھنے والی دو پارٹیوں اور دو لیڈروں نے کل اسلام آباد اور کراچی میں اپنی قوت کا مظاہرہ کیا اور متبادل قیادت فراہم کرنے کے لئے موجودہ حکمرانوں اور نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان میں سے پاکستان تحریک انصاف نے 20 سال مکمل کر لئے ہیں اور اس کے لیڈر عم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چور سپاہی کا افسوسناک کھیل
    • 04/23/2016 9:10 PM
    • 2635

    وزیراعظم کی تقریر اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی زیر نگرانی پاناما پیپرز کے ذریعے سامنے آنے والی معلومات کے بارے میں تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام کا مطالبہ منظور ہو جانے کے بعد الزام تراشی اور سیاسی کھیل ختم ہونے کی بجائے زیادہ شدومد سے ایک نیا رخ اختیار کر چکا ہے۔ یہ کوئی غیر مت [..]مزید پڑھیں

  • بلاتخصیص احتساب کے لئے یکساں سزا ضروری
    • 04/22/2016 5:36 PM
    • 2957

    پاناما پیپرز المعروف پاناما لیکس، وزیراعظم پر الزامات اور پھر کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا اعلان جہاد اور سب سے بڑھ کر اس اعلان پر عمل کرتے ہوئے اپنے ہی ادارے کی اصلاح کا بیڑا اٹھانے کے عزم کا یوں مظاہرہ کہ جنرل کے عہدے پر فائز افسروں سمیت کئی اعلیٰ عہدیداروں کو بدعنوانی کے الز� [..]مزید پڑھیں

  • دھؤاں دھؤاں شب میں سحر کے اشارے
    • 04/21/2016 9:16 PM
    • 3499

    یہ جاننے کے باوجود کہ چند افراد کو نکال دینے سے سرتاپا بگڑے کسی معاشرے میں مکمل اصلاح کا تصور محال ہو گا، لیکن اس کے باوجود جب بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھانے کے بعد ملک کی فوج کا سربراہ جرنیلوں سمیت فوج کے بارہ اعلیٰ افسران کو برطرف کرتا ہے اور ان کی مراعات منسوخ کرنے کا اعلان کرت� [..]مزید پڑھیں

  • جو بولے سو نہال ........
    • 04/21/2016 7:15 AM
    • 1162

    رہے نام اللہ کا! جس قدر اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ اس قوم کے لیڈروں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آواز میں آواز ملانے کے لئے کیا ہے، پاکستان تو کیا کئی ملکوں کی تاریخ اور ادوار میں اس کی مثال تلاش کرنا ممکن نہیں ہو گا۔ وزیر دفاع سے لے کر وزیر اطلاعات ، باغی لیڈر عمران خان سے لے کر اپ� [..]مزید پڑھیں

  • قانون کھو گیا ہے، کہانی نامکمل ہے!
    • 04/19/2016 7:37 PM
    • 2003

    ہر تھوڑی مدت کے بعد کوئی ایسا واقعہ یا سانحہ رونما ہوتا ہے کہ ملک میں تحقیقات کرنے اور حقائق جاننے کے لئے خصوصی کمیشن بنانے، عدالت سے رجوع کرنے یا خاص طور سے کمیٹی متعین کرنے کی بات کی جاتی ہے، تا کہ اس وقوعہ یا جرم کے اصل محرکات کا پتہ لگایا جا سکے۔ اس حوالے سے بعض اوقات حکومت خو [..]مزید پڑھیں

  • طالبان کے ساتھ پاکستان کے بدلتے تیور
    • 04/18/2016 6:56 PM
    • 3525

    پاکستان نے افغان طالبان کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ”آپریشن عمری“ کے نام سے تخریبی کارروائیوں کا سلسلہ بند کریں اور مذاکرات کے لئے تیار ہو جائیں بصورت دیگر سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اسلام آباد کے ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستان نے چار ملکوں پر مشتمل گروپ کے تحت امن مذاک� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے
    • 04/17/2016 7:43 PM
    • 3385

    اگلے ہفتے کے دوران امریکی صدر باراک اوباما جب ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے تو دونوں رہنماﺅں کے درمیان فوٹو سیشن کے خوشگوار لمحوں کے بعد اہم اور سنگین امور پر بات ہو گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان سات دہائیوں سے زیادہ پر محیط باہمی تعلقات اس و� [..]مزید پڑھیں