اداریہ

  • چھوٹو گینگ سینڈروم میں مبتلا قوم
    • 04/16/2016 6:15 PM
    • 2894

    برس ہا برس سے چھوٹو گینگ کو پالنے اور پھر اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی کوششیں کرنے کے بعد پنجاب پولیس اور صوبے کے سیاسی حکمرانوں نے بالآخر فوج کے آگے ہتھیار ڈال دئیے اور اسے مجرموں کے اس خطرناک گروہ کا خاتمہ کرنے کے لئے ٹاسک دے دیا گیا ہے۔ اس نتیجے تک پہنچنے کے لئے وزیراعلیٰ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی مبہم اور کمزور خارجہ پالیسی
    • 04/15/2016 7:45 PM
    • 3071

    ایک ہفتہ کے دوران پاکستان کی وزارت خارجہ کے دو اعلیٰ نمائندوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے دو مختلف بیانات دئیے ہیں۔ اس دوران ملک کی سیاسی قیادت اور امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ اس طرح اہم ترین ہمسایہ کے حوالے سے غیر واضح اور مبہم پالیسی اخت� [..]مزید پڑھیں

  • کرپٹ اور کرپشن کی تعریف تو کیجئے

    عمران خان نے لندن روانگی کے وقت اور نواز شریف نے لندن پہنچ کر جو باتیں کی ہیں، وہ دلچسپ اور توجہ طلب ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو بدعنوان قیادت کے احتساب کا نایاب موقع دستیاب ہوا ہے۔ ہم اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب بھی کرپشن اور بدعنوانی کے خل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاناما لیکس سے غداری تک
    • 04/13/2016 6:32 PM
    • 2156

    پاناما لیکس کے تھیلے سے تو بلی کبھی باہر نکلے گی یا نہیں لیکن ان دستاویزات کے سامنے آنے کے بعد پاکستان میں سیاسی دنگل کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس میں حکومت اور اپوزیشن کے رہنما اپنی اپنی حیثیت کے مطابق تن و توش دکھانے اور الزامات اور دعوﺅں سے دلیل کا کام لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلاشب� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم ایسے ہی ہیں!
    • 04/12/2016 7:27 PM
    • 2702

    گلاسگو میں ایک پرجوش مسلمان کے ہاتھوں ایک احمدی کے قتل کے بعد برطانیہ اور دنیا بھر میں بے چینی محسوس کی جا رہی ہے۔ اس بے چینی میں قاتل تنویر احمد کے بیان نے اضافہ کیا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے اسد شاہ کوعقیدہ کے اختلاف کی وجہ سے قتل کیا تھا۔ ابھی اس سانحہ کی گرد بھی نہ بیٹھی تھی � [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئے انتشار کی طرف
    • 04/11/2016 7:26 PM
    • 2080

    ملک کو متعدد خطرات اور مسائل کا سامنا ہے۔ ان میں سرفہرست دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی ہیں۔ کیونکہ ان سے انسانی زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں اور ملک میں عدم برداشت کا رویہ فروغ پا رہا ہے۔ ایسے وقت میں ملک کے تمام قابل ذکر عناصر کو یکسوئی کے ساتھ ان مشکلات سے نمٹنے کے لئے کام کرنے کی [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہی سیاست ہے!
    • 04/10/2016 6:54 PM
    • 2241

    وزیراعظم نے عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کو اس کا سربراہ بنانے کا وعدہ کیا تو ساری اپوزیشن بیک بیان چلانے لگی .... نہیں یہ بے ایمانی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی نگرانی میں اس کی تحقیق ہونی چاہئے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے کسی بھی افسر سے پا [..]مزید پڑھیں

  • ہم ایسے تو نہیں ہیں!
    • 04/09/2016 7:43 PM
    • 2655

    جمعرات 24 مارچ کو رات گئے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ایک انجان شخص نے دوسرے انجان شخص کو چاقو کے پے در پے وار کر کے قتل کر دیا۔ اب ان دونوں کو دنیا 40 سالہ مقتول اسد شاہ اور 32 سالہ قاتل تنویر احمد کے نام سے جانتی ہے۔ اسد شاہ نے مرنے سے چار گھنٹے پہلے فیس بک پر لانگ فرائیڈے کے حوالے � [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کے انتخاب میں جمہوریت ہار گئی
    • 04/08/2016 4:42 PM
    • 2113

    یہ کوئی حیرت کی بات نہیں ہے کہ کراچی کے ضمنی انتخاب میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں ایک بار پھر متحدہ قومی موومنٹ نے حاصل کر لی ہیں۔ البتہ اس انتخاب کے حوالے سے بعض حقائق ضرور دلچسپ اور قابل توجہ ہیں۔ ان سے کراچی میں سیاسی پارٹیوں کی باہمی چپقلش ، سیاسی امور میں اخلاقی روایت � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت اور سیاسی اخلاقیات کے تقاضے
    • 04/06/2016 7:32 PM
    • 2368

    گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران دو وزرائے اعظم کے طرز عمل اور رویہ سے ، جمہوریت کے دو رخ ، سیاسی اخلاقیات کے دو معانی اور ذاتی طرز عمل کے دو پہلو نمایاں ہوتے ہیں۔ ان پہلوؤں کے مطالعہ میں پاکستان میں جمہوری نظام کے لئے کوشش کرنے والوں اور اس کی خواہش رکھنے والوں کے لئے بہت سے سبق پنہاں [..]مزید پڑھیں