اداریہ

  • ماضی سے بغلگیر عاقبت نااندیش
    • 04/05/2016 8:16 PM
    • 3134

    وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے اپنے خاندان کے مالی معاملات کا جائزہ لینے کے لئے ایک عدالتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ انہیں امید ہو گی کہ اس طرح پاناما پیپرز یا پاناما لیکس نامی دستاویزات کے ذریعے جو معلومات اور الزامات سامنے آئے ہیں، اس اعلان سے وہ گرد بیٹھ جائے گی۔ تاہ� [..]مزید پڑھیں

  • برسی ، سازش اور ہتھ جوڑی
    • 04/04/2016 8:54 PM
    • 2541

    آج 4 اپریل ہے۔ 1971 کی خانہ جنگی اور ملک کی تقسیم کے بعد برسر اقتدار آنے والے پہلے لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کا یوم وفات۔ انہیں 37 برس قبل آج کے دن تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا۔ ایک سفاک آمر کے ہاتھوں ایک مقبول عوامی رہنما کے قتل کا جرم اپنے طور پر ایک مکمل موضوع ہے۔ پاکستان کی سیاست اور [..]مزید پڑھیں

  • راہ اقتدار کے بے چین مسافر
    • 04/03/2016 11:03 PM
    • 4687

    خیر کی خبر ہے کہ کل لاہور میں 30 سے زائد مذہبی تنظیموں اور گروہوں نے مل کر ایک بار پھر یہ طے کر لیا ہے کہ 1977 کی طرح نظام مصطفی کے لئے تحریک چلائی جائے گی۔ اور ملک کو سیکولر اور لبرل بنانے کی سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے گا۔ اس طرح اس ملک کے وہ سارے باشندے جو یہ سمجھتے ہیں کہ دینی رہن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیر داخلہ شو: بے بسی اظہار کا راستہ چاہتی ہے
    • 04/02/2016 6:26 PM
    • 2114

    حکومت نے ایران کے ساتھ تنازعات اور پنجاب میں فوجی آپریشن کے حوالے سے فوج کے ساتھ سامنے آنے والے اختلافات کے بارے میں قیاس آرائیوں کو ختم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی ہے۔ اس مقصد کے لئے آج وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تفصیلی پریس کانفرنس کی اور کسی بھی قسم کی غیر معمولی صورتحال ک [..]مزید پڑھیں

  • جوہری ہتھیار اور دہشت گردی
    • 04/01/2016 9:59 PM
    • 2048

    امریکہ کے صدر باراک اوباما نے واشنگٹن میں گلوبل نیوکلئیر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے اس اندیشے کا اظہار کیا ہے کہ دنیا کے دہشت گرد گروہ جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے لئے بے تاب ہیں ، اس لئے دنیا کو اس ممکنہ تباہی سے بچانے کے لئے دنیا بھر کے سب ملکوں کومل کر جوہری ہتھیار محدود کرنے اور انہی [..]مزید پڑھیں

  • فکری ضرب عضب .... کیوں اور کیسے
    • 03/31/2016 9:02 PM
    • 428

    وزیر اطلاعات پرویز رشید نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ایک میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فکری ضرب عضب کا ذکر کیا اور کہا کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لئے لوگوں کی سوچ کو بدلنا ضروری ہے تا کہ وہ انتہا پسندانہ رجحانات سے گریز کریں۔ لیکن انہوں نے اس حوالے سے کسی حکمت عملی کا اعلان کرنے ک [..]مزید پڑھیں

  • اقدار کی حفاظت ایثار مانگتی ہے!
    • 03/30/2016 5:47 PM
    • 1852

    مغربی دنیا یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے اور مذہب کے نام پر ایک خاص ایجنڈے کے لئے قتل و غارتگری کو شعار بنانے والے گروہ اور دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے درمیان فرق کرنے کے لئے کیا طریقہ اختیار کیا جائے۔ علمی، فکری اور سیاسی سطح پر یہ غور و خوض بھی ہو رہا ہے کہ د [..]مزید پڑھیں

  • کلبھوشن گرفتاری: ہیجان اور الزام تراشی کی سیاست
    • 03/29/2016 9:47 PM
    • 1766

    مارچ کے شروع میں چمن کے علاقے سے گرفتار ہونے والے بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری صرف بھارت کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر ہی اثر انداز نہیں ہو رہی ، بلکہ ایران کے ساتھ معاملات پر بھی اس کا اثر محسوس کیا جا سکتا ہے۔ آج اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور پاک فوج کے شعبہ تعلقا� [..]مزید پڑھیں

  • متحرک فوج، بے اختیار جمہوریت
    • 03/28/2016 8:45 PM
    • 1910

    لاہور میں دہشتگردی اور اسلام آباد میں بدامنی اور انتشار کی صورتحال میں وزیراعظم میاں نواز شریف نے امریکہ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔ آج شام قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ بدامنی اور انتشار پیدا کرنے و� [..]مزید پڑھیں

  • پاک ایران تعلقات: ہمارے ہاتھ تو بندھے ہیں
    • 03/27/2016 4:39 PM
    • 1846

    ایرانی صدر حسن روحانی نے یہ کہہ کر بہت سے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ دونوں ملک جب بھی قریب آنے لگتے ہیں، افواہیں گشت کرنے لگتی ہیں۔ کل شام پاکستان کا دو روزہ دورہ ختم کرنے کے بعد وطن روانگی سے قبل میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے ایران کے صدر نے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اس بیان [..]مزید پڑھیں