اداریہ

  • امتیاز اور تعصب کیخلاف مہم
    • 03/25/2016 7:53 PM
    • 1981

    روم کے نزدیک پناہ گزینوں کے ایک مرکز میں پوپ فرانسس نے اسلام ، عیسائی اور ہندو عقیدہ کے ماننے والے بارہ افراد کے پاﺅں دھوئے اور انہیں بوسہ دیا۔ ایسٹر کے آغاز پر خاص طور سے اس تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس موقع پر ایک مذہبی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ نے سب انسانوں کو خدا کے ب [..]مزید پڑھیں

  • ناقابل اعتبار لوگ
    • 03/24/2016 6:49 PM
    • 2594

    امریکہ میں سیاسی مقبولیت کی نئی منازل طے کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے برسلز میں دہشت گرد حملوں کے بعد مسلمانوں کو ناقابل اعتبار اور عجیب لوگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوسروں کو تسلیم نہیں کرتے۔ میزبان معاشروں میں ضم نہیں ہوتے اور اپنی ڈیڑھ اینٹ کی علیحدہ مسجد بناتے ہیں۔ یہ بات درس [..]مزید پڑھیں

  • برسلز کے بعد کون سے امتحان درپیش ہیں
    • 03/23/2016 6:31 PM
    • 1979

    کل برسلز ائر پورٹ اور میٹرو اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکوں میں 31 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ 200 کے لگ بھگ لوگ زخمی ہیں۔ اس لئے ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ دولت اسلامیہ یا داعش نے اس دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ نومبر 2015 میں پیرس میں ہونے والے دھماکوں اور قتل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کا مطلب کیا ....
    • 03/22/2016 5:35 PM
    • 351

    پون صدی قبل لاہور میں ہندوستان کے مسلمانوں نے خودمختار مملکت حاصل کرنے کی جدوجہد کا باقاعدہ آغاز کیا تھا۔ 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسہ میں منظور ہونے والی قرارداد میں ایک مقصد کا تعین کیا گیا تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں 7 برس کی قلیل مدت میں اس مقصد کی تکم� [..]مزید پڑھیں

  • روس کے ساتھ سردمہری کیوں!
    • 03/20/2016 12:20 PM
    • 1809

    پاکستانی میڈیا گزشتہ چند روز کے دوران پرویز مشرف کی ملک سے روانگی، کلکتہ میں بھارت کے ساتھ کرکٹ کا مقابلہ اور مصطفی کمال کی واپسی کے بعد ایم کیو ایم کی بربادی جیسے بڑے اور اہم قومی مسائل میں اس قدر الجھا ہوا تھا کہ بعض ایسی بظاہر غیر اہم اور چھوٹی دکھائی دینے والی خبروں کو اس من� [..]مزید پڑھیں

  • یمن کی فراموش کردہ جنگ کا احوال
    • 03/18/2016 6:31 PM
    • 1761

    سعودی عرب نے یمن میں شروع کی گئی جنگ کے ایک برس بعد دوبارہ حملے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے دیگر عرب ملکوں کے اتحاد کی قیادت کرتے ہوئے 25 مارچ 2015 کو یمن میں ایرانی تعاون سے قوت پکڑنے والے حوثی قبائل کی بغاوت ختم کرنے کے لئے فضائی حملوں کا آغاز کیا تھا۔ جنگ بندی کا تازہ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف : آئین شکن یا مسیحا
    • 03/17/2016 7:06 AM
    • 4274

    سپریم کورٹ نے سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ایل یعنی ایسی فہرست سے نکالنے کا حکم دیا ہے جس میں شامل لوگ ملک سے باہر سفر نہیں کر سکتے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 2014 میں یہ حکم جاری کیا تھا۔ اب سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے اس فیصلہ کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ عم� [..]مزید پڑھیں

  • ملا کی گیدڑ بھبکی .... شیر کی پسپائی
    • 03/15/2016 6:17 PM
    • 321

    منصورہ میں ملک کی مذہبی جماعتوں کے اجلاس میں سامنے آنے والے مطالبے کے بعد پنجاب حکومت نے حال ہی میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لئے بنائے جانے والے قانون کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کی مذہبی جماعتوں اور علما نے جماعت اسلامی کے صدر دفتر میں منعقدہ اجلاس میں حکو� [..]مزید پڑھیں

  • مصطفی کمال: ثبوت غائب الزام حاضر
    • 03/14/2016 7:54 PM
    • 2156

    پارٹی سے بغاوت کرنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق ولی عہد مصطفی کمال نے ایم کیوایم کے گرفتار کارکنوں کو عام معافی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان میں عام معافی دی جا سکتی ہے تو کراچی میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا۔ مصطفی کمال کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان لوگوں نے&nbs [..]مزید پڑھیں

  • پرانے شکاری کا پرانا ہی جال
    • 03/12/2016 7:29 PM
    • 2830

    پیپلز پارٹی کے معاون چیئرمین آصف علی زرداری کا تازہ ترین انٹرویو 2018 کے انتخابات کی تیاری کا اعلان نامہ ہے۔ انہوں نے ان سب باتوں کی تردید کی ہے جو بوجوہ زرداری یا پیپلز پارٹی کی سیاسی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام رہی تھیں اور ایک بار پھر ”مظلوم جمہوریت“ کا لبادہ اوڑھ کر یہ ب [..]مزید پڑھیں