اداریہ

  • یہ نفرت ہم نے خود کاشت کی ہے!
    • 03/11/2016 8:22 PM
    • 1854

    امریکی صدارتی مہم میں اسلام اور مسلمانوں کا ذکر بنیادی اہمیت حاصل کرتا جا رہا ہے۔ ابھی نامزدگی کے لئے مہم جوئی ہو رہی ہے تاہم اس دوران اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے امیدواروں کے درمیان بحث ہورہی ہے۔ دنیا کی سیاست میں مسلمانوں کے اثرات اور مسلمان ملکوں میں ابھرنے والے گروہوں ا [..]مزید پڑھیں

  • مصطفی کمال کا کمال
    • 03/10/2016 3:38 PM
    • 2164

    کراچی کے سابق میئر نے گزشتہ ہفتہ کے دوران اچانک شہر میں واپس آ کر سیاست کے ”خاموش پانی“ میں جو پتھر پھینکا تھا، اس سے پیدا ہونے والی لہریں اور ان سے اٹھنے والا شور اب تک سنائی دے رہا ہے۔ حسب توقع ملک کی الیکٹرانک میڈیا اور کالم نگاروں کو ایک مرغوب موضوع مل چکا ہے حتیٰ کہ ممت [..]مزید پڑھیں

  • دشمن سے بات کیسے کریں!
    • 03/09/2016 3:14 PM
    • 2019

    پاکستان کا دورہ کرنے والے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمونڈ نے پاکستانی حکومت کو وہی مشورہ دیا ہے جو پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے افغان حکومت کو دیا ہے۔ مفہوم ان دونوں مشوروں کا یہ ہے کہ افغانستان طالبان سے اور پاکستان بھارت سے کسی شرط کے بغیر مذاکرات � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم یہ دن کیوں منائیں!
    • 03/07/2016 6:51 PM
    • 4057

    یوں تو پاکستان اور اس سے ملتے جلتے معاشروں میں ہی خواتین کا عالمی دن منانے کی ضرورت ہے تا کہ معاشرے میں مسلسل زور زبردستی اور استحصال کا شکار ہونے والی نصف سے زیادہ آبادی کو مساوی حقوق دلوانے کے لئے حکمرانوں اور سماجی ٹھیکیداروں کی توجہ مبذول کروائی جا سکے۔ لیکن یہ بھی کوئی حیر [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب اسمبلی پر بغاوت کا مقدمہ
    • 03/05/2016 12:43 PM
    • 3683

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ وہ کونسل کے ہر اجلاس کے بعد کوئی ایسا مضحکہ خیز بیان دیں گے کہ لوگ حیرت سے انہیں دیکھیں اور وہ خود آنکھیں مٹکاتے ہوئے اس بات پر خوش ہوں کہ دیکھیں کیسی دور کی کوڑی لایا ہوں کہ ہر کسی کو حیرت زدہ کر دیا۔ اس [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی جذبہ ، سیاست اور میڈیا پر حملے
    • 03/04/2016 7:33 PM
    • 3314

    آج پاکستان کے متعدد شہروں میں ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف احتجاج کرنے والے مشتعل ہجوم نے توڑ پھوڑ کی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ ان مظاہروں میں خاص طور سے میڈیا کو نشانہ بنایا گیا۔ لاہور اور کراچی میں ایک نجی ٹیلی ویژن اسٹیشن کے دفاتر پر حملے کئے گئے۔ اس کے علاوہ حی� [..]مزید پڑھیں

  • الطاف بھائی سے الطاف صاحب تک
    • 03/03/2016 7:25 PM
    • 2838

    کراچی کے سابق میئر مصطفی کمال اور متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس میں آج جو کچھ کہا گیا، وہ اس وقت تک پاکستان کے بچے بچے کو ازبر ہو چکا ہو گا۔ اس لئے اسے دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اس پریس کانفرنس کا انعقاد ، اس پر مصطفی کمال [..]مزید پڑھیں

  • مولانا دھمکیوں پر کیوں اتر آئے
    • 03/02/2016 7:30 PM
    • 2690

    جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج کل نواز شریف حکومت سے ناراض ہیں اور انہیں دھمکانے کے لئے نت نئے بہانے تراش رہے ہیں۔ پہلے پنجاب اسمبلی میں عورتوں کے تحفظ کے قانون کو بنیاد بنا کر انہوں نے کئی روز تک مسلم لیگ (ن) اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدف تنقید بنایا۔ [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کے ڈھول کا پول
    • 03/01/2016 9:01 PM
    • 2977

    ممتاز قادری کی سزائے موت پر عملدرآمد اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات بلاشبہ خبریت اور عام لوگوں کی دلچسپی کے لحاظ سے گزشتہ دو روز کے دوران رونما ہونے والے معاملات میں اہم ترین تھے۔ تاہم ملک کا میڈیا سرکاری پابندیوں کی وجہ سے ان کے بارے میں صحافیانہ پیشہ وارانہ اصولوں کے مط [..]مزید پڑھیں

  • قادری کی موت: انتشار کا راستہ؟
    • 02/29/2016 8:22 PM
    • 1831

    اڈیالہ جیل میں آج علی الصبح ممتاز قادری کی پھانسی اگرچہ اچانک اور غیر متوقع تھی لیکن اس پر سامنے آنے والا ردعمل ہرگز غیر متوقع نہیں تھا۔ ایک قتل میں ملوث مجرم کو ملک کے قانون اور اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلہ کے مطابق سزا دی گئی ہے۔ لیکن ملک کے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں اس [..]مزید پڑھیں