اداریہ

  • شرم تم کو مگر نہیں آتی ....
    • 02/28/2016 6:31 PM
    • 313

    جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ ہفتہ کے دوران پنجاب میں عورتوں پر تشدد کے خلاف منظور ہونے والے قانون کو آئین اور شریعت کے خلاف قرار دیا ہے۔ کل حیدر آباد میں اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے اس قانون ، پنجاب اسمبلی کے اراکین اور وزیراعلیٰ پنجا [..]مزید پڑھیں

  • عورت کی حفاظت بھی خلاف اسلام
    • 02/26/2016 7:29 PM
    • 3673

    پنجاب اسمبلی نے عورتوں کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے لئے ایک بل منظور کیا ہے جو ملک میں عورتوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم اور زیادتی کے تناظر میں ایک اہم اور ضروری اقدام ہے۔ لیکن اس سادہ قانون کو بنیاد بنا کر ملک کے جید علما اور مذہبی حلقوں نے ایک بار پھر اسلام خطرے میں ہے کی گھنٹیاں � [..]مزید پڑھیں

  • قہر سے بچنے کا منتر
    • 02/24/2016 8:08 PM
    • 3210

    پاکستان نے جوہری ہتھیاروں کو قومی دفاع کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی تیاری اور انہیں دستیاب رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ہی کی وجہ سے یہ خطہ جنگ سے محفوظ ہے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس کے بعد سامنے آی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسائل میں گھرا مسرور وزیراعظم
    • 02/23/2016 9:23 PM
    • 2041

    وزیراعظم ہاﺅس کی ایک پریس ریلیز کے مطابق میاں نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ ، معیشت کی بحالی اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کو حکومت کی اہم کامیابیاں قرار دیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔ وزیراعظ� [..]مزید پڑھیں

  • غیرت یا بے غیرتی .... بہتر تفہیم ضروری ہے
    • 02/22/2016 7:15 PM
    • 356

    یہ تسلیم کر لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے کہ اپنی تمام تر کمزوریوں اور غلط سیاسی و انتظامی ترجیحات کے باوجود ملک میں خاندانی عزت و وقار کے لئے لڑکیوں اور خواتین کے قتل کے خلاف وزیراعظم نواز شریف کا موقف قابل صد تحسین و تعریف ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس میں عزت و غیرت جیسی بھیانک اور افسوس� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم پر سپر وزیر بھاری
    • 02/21/2016 7:10 PM
    • 2401

    یاوش بخیر وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جب بھی بات کرتے ہیں تو وہ پتھر پر لکیر کھینچ دیتے ہیں کہ ہے کوئی جو اس کہے کو تبدیل کرنے کا حوصلہ رکھتا ہو۔ وہ بولتے ہیں تو لگتا ہے کہ ملک کا اصل لیڈر بول رہا ہے جو جانتا ہے کہ کیا کہنا ہے، کس سے کہنا ہے اور کس طرح یہ واضح کرنا ہے کہ یہ حرف آخ� [..]مزید پڑھیں

  • قرآن اور فوج کے عشاق
    • 02/21/2016 12:35 PM
    • 3229

    پاکستان میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس اعلان نے بہت لوگوں کو اذیت میں مبتلا کیا ہے کہ وہ نومبر میں اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر باعزت طریقے سے ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لیکن فوجی قوت کے سہارے اپنی سیاست اور سماج سیوا کی گاڑی چلانے والے بہت سے گروہ اور تنظیمیں اس فیصلہ [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کیخلاف نفرت کا طوفان
    • 02/19/2016 7:26 PM
    • 3113

    برطانیہ کے شہر راچڈیل سے ایک معمر امام مسجد قاری جلال الدین کی پراسرار موت کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ یورپ بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کا طوفان اٹھا ہؤا ہے۔ سماجی ماہرین سے لے کر سیاستدان تک اپنے اپنے طور پر مسلمانوں کی شدت پسندی اور مغربی معاشروں میں [..]مزید پڑھیں

  • ایم کیو ایم کی شعبدہ بازیاں
    • 02/18/2016 7:46 PM
    • 1960

    لگتا ہے متحدہ قومی موومنٹ نے توجہ حاصل کرو تحریک پرجوش طریقے سے شروع کی ہے۔ اس مقصد کے لئے لندن کے بعد اب جمعہ سے کراچی میں چار روزہ بھوک ہڑتال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بھوک ہڑتال قومی میڈیا پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی تقریر اور خبر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف کی جا رہ� [..]مزید پڑھیں

  • ثقافت کے امین وزیراعظم
    • 02/17/2016 6:36 PM
    • 2180

    میاں نواز شریف ایک وضع دار، روایت پسند اور صرف شرعی تقاضوں کے تحت جھوٹ بولنے کو جائز قرار دینے والے رہنما ہیں۔ اس ملک میں اس وقت بدعنوانی کے قصے زبان زد عام ہیں اور ہر رہنما دوسرے پر قومی دولت لوٹنے کا الزام لگا رہا ہے۔ اس طرح اگر سب الزام تراشیوں کو اتنا ہی درست اور سچ مان لیا جا [..]مزید پڑھیں