اداریہ

  • کامیاب کیسے ہوں!
    • 02/15/2016 8:36 PM
    • 2447

    گزشتہ ہفتے کے دوران امواج ثقل کی دریافت کے معجزانہ انکشاف کے بعد پوری دنیا کے سائنسدان اور کائنات کی تخلیق کے بارے میں دلچسپی لینے والے لوگ مسرت اور حیرت کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ تاہم پاکستانیوں کی خوشی کا آغاز اس وقت ہوا جب یہ خبر سامنے آئی کہ جس رصدگاہ نے دنیا بھر کے ایک ہزار کے [..]مزید پڑھیں

  • شام کی جنگ اعصاب کا امتحان ہے
    • 02/14/2016 8:11 PM
    • 1672

    شام کی خانہ جنگی کا اختتام آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ممکن ہو سکتا ہے لیکن ترکی اور سعودی عرب فی الوقت جس رویہ اور حکمت عملی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، وہ پورے خطے اور دنیا کو ایک خطرناک جنگ اور نہ ختم ہونے والے تصادم کی طرف دھکیل بھی سکتی ہے۔ اس بات کا انحصار اب امریکہ پر ہے کہ وہ ک [..]مزید پڑھیں

  • دہشت کا علاج کیوں ہو نہیں پاتا!
    • 02/11/2016 7:08 PM
    • 1564

    انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ آفتاب سلطان نے کل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ میں دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے جو بریفنگ دی ہے، اس میں واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں مشرق وسطیٰ کی دہشت گرد تنظیم داعش کے لئے نرم گوشہ رکھنے والے بے شمار گروہ اور لوگ موجود ہیں۔ اس لئے اس خطرے کو مست� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • محبت کرنا منع ہے مگر نفرت کی جا سکتی ہے
    • 02/10/2016 9:52 AM
    • 5997

    منصف نے حکم دیا ہے کہ محبت کا اظہار منع ہے۔ ایسا کرنے والا قابل تعزیر ہے اور اس کا اہتمام کرنے والا بھی برابر کا گناہ گار ہے۔ ایک اور منصف نے حکم دیا کہ 8 سال کی معصوم بچی کی شادی کرنا منع ہے اس لئے اس کا اہتمام نہ کیا جائے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے وہ شادی نہ روک سکے اور سندھ کی آ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی ریاست کے اسلامی پہلوان
    • 02/08/2016 10:36 PM
    • 1992

    پاکستان ہمسایوں کے ساتھ بہتر تعلقات تو استوار کرنا چاہتا ہے لیکن اس مقصد کے لئے اسے ابھی بہت سی رکاوٹوں کو عبور کرنا ہو گا۔ اب یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ صرف وزیراعظم نواز شریف کی خواہش یا وزیراعظم نریندر مودی کی لاہور یاترا سے مسائل حل ہونے شروع نہیں ہوں گے۔ اس مقصد کے لئے ریاست ک [..]مزید پڑھیں

  • نشانے پر تو مسلمان ہی ہیں!
    • 02/07/2016 6:55 PM
    • 1940

    یہ جنگ نہ جانے کس لئے ہے لیکن دنیا میں بعض لوگ اسلام سے محبت کے نام پر لوگوں کو مارنے پر تلے ہوئے ہیں اور پاکستان اس حوالے سے علامتی میدان جنگ کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ ہفتہ کے روز بھی کوئٹہ میں ضلع کچہری کے قریب سیکورٹی فورسز پردہشت گرد حملہ میں 9 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام پھر خطرے میں ہے
    • 02/05/2016 6:55 PM
    • 4137

    پاکستان میں سیکولر ازم ، لبرل ازم اور مذہب پسندی کی بحث اس قدر شدت اختیار کر چکی ہے کہ اب شعبہ زندگی کے ہر معاملہ کو اسی تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ بار بار گزارش کی گئی ہے کہ سیکولر ہونے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ اسے لادینیت یا اسلام یا کسی بھی عقیدہ کی ضد قرار دیا جائے۔ لیکن ملک میں � [..]مزید پڑھیں

  • شام: امن کی باتیں ، جنگ کی تیاری
    • 02/05/2016 6:34 PM
    • 1758

    یورپین ملکوں نے فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لندن میں اقوام متحدہ اور برطانیہ کے زیر انتظام منعقد ہونے والی کانفرنس میں شام کے پناہ گزینوں کے لئے پانچ ارب ڈالر فوری طور پر فراہم کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے سات ارب ڈالر جمع کرنے کا قصد کیا تھا لیکن سیکرٹری جنرل بانکی مون نے ا [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانو ! آپ کا شکریہ
    • 02/04/2016 3:55 PM
    • 2830

    امریکی صدر باراک اوباما کل رات جب بالٹی مور کی ایک مسجد میں مسلمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بات کا آغاز کر رہے تھے تو وہ امریکہ کے علاوہ پوری دنیا کو یہ پیغام دے رہے تھے کہ کوئی ملک اس وقت تک ترقی کا خواب نہیں دیکھ سکتا جب تک وہ اپنی سب اقلیتوں اور ہر قسم کا عقیدہ رکھنے والوں کا اح [..]مزید پڑھیں

  • دھمکیاں ، ہلاکتیں اور زخمی پی آئی اے
    • 02/02/2016 7:13 PM
    • 1869

    وزیراعظم نواز شریف نے لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے پی آئی اے کے ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنے اور قانون کے مطابق ایک سال تک سزا دلوانے کی دھمکی دی ہے۔ عین اسی وقت جب وزیراعظم پی آئی اے کے ناراض ملازمین کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کر رہے تھے، کراچی میں پی آئی اے کے ا� [..]مزید پڑھیں