اسرائیل کا انتقام ، ایران کا انکار
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/19/2024 10:09 PM
اسرائیل کی طرف سے ایران کے شہر اصفہان پر ڈرون و میزائل حملے کے بعد بظاہر مشرق وسطیٰ میں کسی بڑے تصادم کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت اپنی ان کوششوں میں کامیاب دکھائی دیتی ہے کہ ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملوں کے جنون میں وسیع علاقائی جنگ کا سبب نہ بن [..]مزید پڑھیں