اداریہ

  • امریکی سیاست کا مولا جٹ
    • 02/01/2016 8:02 PM
    • 1829

    آج امریکہ میں نئے صدر کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ملک کی دونوں پارٹیوں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار اپنی اپنی پارٹی کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ابتدائی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ روایتی طور پر چھوٹی امریکی ریاست آئیوا IOW [..]مزید پڑھیں

  • شام میں امن کی موہوم امید
    • 01/31/2016 8:35 PM
    • 2959

    سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں شام کی خانہ جنگی ختم کروانے کے لئے بشار الاسد کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا امکان پیدا ہؤا ہے۔ اگرچہ متحدہ شامی اپوزیشن ایچ این سی HNC نے مذاکرات میں شرکت کے لئے چند شرائط عائد کی ہیں۔ البتہ یہ امر خوش آئند ہے کہ شروع میں ان مذاکرا� [..]مزید پڑھیں

  • عزیر بلوچ کی گرفتاری اور پاکستانی سیاست
    • 01/30/2016 7:26 PM
    • 5211

    رینجرز نے آج علی الصبح کراچی کے قریب لیاری گینگ لیڈر اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ عزیر بلوچ کو گرفتار کر لیا۔ بعد میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے اسے 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے عزیر بلوچ کے خلاف جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم JIT بنانے کا حکم بھی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • امید افزا تجویز مگر عمل ضروری ہے
    • 01/28/2016 7:50 PM
    • 2533

    اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ وہ ملک کے توہین مذہب کے قوانین پر نظر ثانی کے لئے تیار ہیں تاہم اس بارے میں حکومت کو باقاعدہ تجویز بھیجنی چاہئے۔ مولانا شیرانی سخت گیر رجعت پسند شخص ہیں اور وہ بنیادی نوعیت کے اہم امور پر اسلام اور شریعت کو آڑ ب [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں اسلام اور مسلمانوں سے خوف
    • 01/28/2016 11:23 AM
    • 2339

    دنیا بھر سے پناہ گزینوں کے لئے قواعد سخت کرنے پر ڈنمارک کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ منگل کو ڈینش پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت پناہ کے لئے ملک میں آنے والے لوگوں سے دس ہزار کرونر سے زائد کے اثاثے اور نقد  رقوم ضبط کر لی جائیں گی تا کہ حکومت پناہ گزینوں پر ا� [..]مزید پڑھیں

  • ممتاز قادری رہائی تحریک
    • 01/25/2016 8:26 PM
    • 5498

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی رہائی کے لئے ملک میں بریلوی مکتب فکر کی متعدد تنظیموں نے ایک تحریک منظم کی ہے۔ اس تحریک نے آج لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور حکومت سے ممتاز قادری کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس سے قبل دسمبر میں سپریم کورٹ [..]مزید پڑھیں

  • اوباما کا بیان، دوہرا معیار اور بیچ پھنسا پاکستان
    • 01/24/2016 7:08 PM
    • 1958

    امریکہ کے صدر باراک اوباما نے بھی اب اپنی آواز ان لوگوں کے ساتھ ملا دی ہے جو پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے مطمئن نہیں ہیں اور باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کے بعد سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ حکومت کو قومی ایکشن پلان پر زیادہ موثر طریقے سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی � [..]مزید پڑھیں

  • وہ آنکھیں موندے اوندھے پڑے ہیں!
    • 01/23/2016 12:47 AM
    • 2534

    پاکستانی میڈیا کے بزرجمہر اس سوال پر ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں کہ چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ مقامی عناصر کا تھا یا اس کی منصوبہ بندی بھارت جیسے دشمن نے پٹھان کوٹ پر حملہ کا بدلہ لینے کے لئے کی تھی۔ ایک رائے یہ بھی ہے کہ یہ حملہ افغان حکومت کی مرضی سے کیا گیا ہے اور � [..]مزید پڑھیں

  • چارسدہ: نئے عالمی منصوبے کا نقطہ آغاز؟
    • 01/21/2016 8:12 PM
    • 1764

    چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کے بعد قوم سوگ منا رہی ہے، حکومت ذمہ داروں کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے اور ماہرین یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ ملک میں 18 ماہ سے جاری فوجی آپریشن کے باوجود دہشت گرد عناصر کیوں کر اس نوعیت کا حملہ کرنے کے اہل ہیں۔ کل باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے ح [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گرد تو کامیاب ہیں!
    • 01/20/2016 8:19 PM
    • 1836

    دل چاہتا ہے کہ صدر ممنون حسین ، وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اس بات پر یقین کر لیا جائے کہ ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا اور آخری دہشت گرد تک آپریشن ضرب عضب جاری رکھا جائے گا۔ ملک کے سارے لیڈر ملک کے لوگوں کی حفاظت کے بارے میں سنجیدہ اور مخلص [..]مزید پڑھیں