اداریہ

  • اقتصادی مجبوریوں میں پھنسے دو ملک
    • 01/19/2016 7:30 PM
    • 1955

    دنیا بھر کی کمپنیاں ایران میں سرمایہ کاری کے لئے پر تول رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران جوہری معاہدے کی شرائط کے مطابق امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے ایران پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس طرح اب ایران آزادی سے اپنا تیل دنیا کے ملکوں کو فروخت کر سکے گا جبکہ نئے وس [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کی بے راہ روی اور یورپ
    • 01/19/2016 12:45 PM
    • 1905

    چیک ری پبلک کے تارکین وطن مخالف صدر میلوس زمان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو یورپ میں آباد کرنا اور ان معاشروں کا حصہ بنانا ممکن نہیں ہے۔ انہیں اپنے ملکوں میں رہتے ہوئے اپنی ثقافت اور تہذیب کے مطابق زندگی بسر کرنی چاہئے۔ اسی طرح نئے سال کے موقع پر کولون اور دیگر یورپی شہروں میں پیش آ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک بادشاہ دو مسیحا
    • 01/16/2016 7:23 PM
    • 3236

    وزیراعظم نواز شریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف پیر کو سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملنے ریاض جائیں گے۔ واپسی پر وہ تہران رکیں گے جہاں وہ صدر حسن روحانی سمیت ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس دورہ کا مقصد اس سال کے آغاز میں شیعہ عالم نمر النمر کی سزائے موت کے بعد دو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ ہاتھ مجھے دے دو!
    • 01/15/2016 8:48 PM
    • 2795

    پاکستان میں ایسی بات کہنے پر گردن کاٹی جا سکتی ہے لیکن اس کا اظہار نہ کیا جائے تو خود اپنی نظر میں گر جانے کا یقین ہے۔ یہ بات بہرحال کہنا ہو گی۔ اس کا تعلق نہ عقیدے سے ہے اور نہ اسلام کی حقانیت یا رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قدر و منزلت سے .... بلکہ یہ معاملہ جہالت ، عقیدے کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک ملاّ کی اوقات
    • 01/14/2016 7:53 PM
    • 4257

    مان لینے کو دل چاہتا ہے۔ آخر اس ملک کے آئین نے وزیراعظم کو تمام اختیارات تفویض کئے ہیں اور وہ بطور سربراہ حکومت ان اختیارات کو بروئے کار بھی لاتے رہے ہیں۔ ان کے شانہ بشانہ پاک فوج کے سربراہ اور ملک میں آباد 18 کروڑ لوگوں کی آنکھوں کا تارا اور آخری امید ، مبصرین اور ماہرین کی نظر م� [..]مزید پڑھیں

  • صدارتی تقریر اور چیمبر کی خالی کرسی
    • 01/13/2016 8:10 PM
    • 1783

    صدر باراک اوباما نے متنبہ کیا ہے کہ آنے والے برسوں میں مشرق وسطیٰ کا بحران اور پاکستان سمیت متعدد دوسرے ملکوں میں سامنے آنے والا تصادم دنیا کے لئے بڑا خطرہ رہے گا۔ تاہم ان چیلنجز کا سامنا کرنے کے لئے یک طرفہ کارروائی کرنے کی بجائے دنیا کے مختلف ملکوں کو مل کر اقدام کرنے کی ضرورت [..]مزید پڑھیں

  • قومی منصوبے سے قوم بے خبر کیوں
    • 01/12/2016 8:03 PM
    • 1859

    اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ چین کے تعاون اور سرمائے سے تعمیر ہونے والی پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے ملک کی اقتصادی صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس کے باوجود ملک کے سیاستدان اس بات پر دست و گریبان ہیں کہ اس سرمایہ کاری میں سے کس کو کتنا حصہ ملے گا اور کون سا خاندان اپنی کمپنیو� [..]مزید پڑھیں

  • اب فیصلے کی گھڑی ہے!
    • 01/11/2016 7:28 PM
    • 1856

    وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے پیشگی شرائط عائد نہ کی جائیں اور طالبان کے کسی گروہ کو فی الوقت ناپسندیدہ قرار دے کر بات چیت سے علیحدہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ اسلام آباد میں پاکستان، افغانستان ، چین اور امری [..]مزید پڑھیں

  • یہ اسلام کا معرکہ نہیں ہے
    • 01/10/2016 7:35 PM
    • 2083

    وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہمدردی اور حمایت کے یہ اعلانات پاکستان کا اچانک دورہ کرنے والے سعودی عرب کے نائب ولی عہد ، ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے � [..]مزید پڑھیں

  • ایک پیالی چائے
    • 01/09/2016 7:35 PM
    • 3080

    فرانس کی اڑھائی ہزار کے لگ بھگ مساجد اس ویک اینڈ کو ” اوپن ہاﺅس“ کے طور پر منا رہی ہیں۔ اس موقع پر عام فرانسیسی شہریوں کو مساجد میں ایک ” برادرانہ چائے کی پیالی“ پر مدعو کیا گیا ہے۔ کوئی بھی شخص مسجد میں جا کر اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں سوالات کر سکتا ہے۔ مختلف مسا [..]مزید پڑھیں