دہشت گردی کے خلاف جنگِ: کامیابی کے دعوے، ناکامی کے اشارے
- 03/03/2017 6:26 PM
- 3795
وزیراعظم نواز شریف نے یقین دلایا ہے کہ ملک میں ہر طرح کی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف سخت ترین کارروائی جاری رہے گی۔ اس سلسلہ میں رنگ، علاقہ یا فرقہ کا امتیاز نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم کا یہ بیان اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں سامنے آیا ہ� [..]مزید پڑھیں