اداریہ

  • دہشتگردی پولیس مقابلہ ذہنیت سے ختم نہیں ہوگی
    • 02/17/2017 8:10 PM
    • 4379

    آہوں اور سسکیوں کے درمیان ملک بھر کے شہروں اور دیہات میں ان شہدا کو سپرد خاک کر دیا گیا جو کل رات سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری کے دوران خودکش حملہ آور کے بم دھماکہ کا نشانہ بنے تھے۔ 5 روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں یہ دسواں حملہ تھا اور سب سے زیادہ شدید � [..]مزید پڑھیں

  • عربی فہمی ، دہشتگردی اور ہماری حکمت عملی
    • 02/16/2017 9:33 PM
    • 3239

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ملک میں عربی کی لازمی تعلیم پر غور کرتے ہوئے حکمران پارٹی کی رکن اسمبلی نے بتایا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا سبب طالب علموں کی عربی زبان سے ناشناسائی ہے۔ اس لئے فوری طور پر عربی کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کا اہتمام ہونا چاہئے۔ تاہم متعلقہ وزارت [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا یقین بحال کرنے کی ضرورت ہے
    • 02/14/2017 9:08 PM
    • 2890

    وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں ، ان کے مالی معاونین اور عملی سہولت کاروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ خان نے لاہور میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مانا جائے کہ نفرت جیت رہی ہے!
    • 02/14/2017 8:08 AM
    • 2616

    لاہور میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں 20 کے لگ بھگ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ ان میں دو اعلیٰ پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ دھماکہ شام کے وقت پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع ایک احتجاجی جلوس کے موقع پر ہوا۔ حملہ کرنے کا طریقہ دہشت گردوں کا آزمودہ ہتھکنڈہ ہے۔ انہوں نے اس جلوس کو آسان ٹارگٹ سمجھ [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر تباہی کے دہانے پر ہے!
    • 02/12/2017 9:12 PM
    • 2946

    مقبوضہ کشمیر میں 8 افراد کی ہلاکت سے ایک بار واضح ہوگئی ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی مرضی و منشا کے بغیر اس علاقے پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ وہ بے پناہ فوجی قوت کے ذریعے وادی کے عوام کی آواز کو دبانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے لیکن اس میں مسلسل ناکام ہے۔ گو کہ بھارت میں بھی مسئلہ کشمیر کو [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کو پاکستان کےخلاف محاذ آرائی کا مشورہ
    • 02/10/2017 8:27 PM
    • 3336

    امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کافی عرصہ سے بداعتمادی کی خلیج حائل ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ گہری ہوتی جا رہی ہے۔ نہ امریکہ یہ فیصلہ کر پا رہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئے کون سا راستہ اختیار کرے اور نہ پاکستانی قیادت ان رویوں کو ترک کرنے پر آمادہ ہے جن کی وجہ س� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت ہوش کے ناخن لے ۔ جنگ نہیں امن سے مسائل حل ہونگے
    • 02/10/2017 2:03 PM
    • 5026

    پاکستانی فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اس قسم کی اشتعال انگیزی کی وجہ سے کبھی اندازے کی غلطی ہو سکتی ہے جو کسی بڑ [..]مزید پڑھیں

  • ریڈ وارنٹ الطاف حسین کی سیاست ختم نہیں کر سکتا
    • 02/07/2017 9:34 PM
    • 3221

    لگتا ہے موجودہ حکومت کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رہنما الطاف حسین کی سیاست ہمیشہ کےلئے دفن کرنے پریقین ہے۔ اسی لئے اب وزارت داخلہ نے متحدہ کے رہنما کی گرفتاری کےلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس وارنٹ کے تحت انٹرپول کے ذریعے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے الطاف حسین کو گرفت [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ نے کہہ دیا : ’ایسے نہیں چلے گا‘
    • 02/06/2017 7:11 PM
    • 4336

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بالآخر بول ٹیلی ویژن نے اقرار کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کے پروگرام ’ایسا نہیں چلے گا‘ کی نشریات فوری طور پر بند کردے گا۔ تین رکنی بینچ نے بول نیوز کے ایگزیکٹو آفیسر عثمان شاہد کو متنبہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے فوری طور پر عدالت میں اس نفرت ا [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کیس، قطری سفیر اور چیف جسٹس کی وضاحتیں
    • 02/05/2017 10:31 PM
    • 2819

    جسٹس عظمت سعید کی اچانک علالت کے باعث پاناما پیپرز کے مقدمہ کی سماعت سوموار چھ فروری تک مؤخر کی گئی تھی۔ اگر وہ روبصحت ہو کر کل عدالتی کارروائی کےلئے آنے کے قابل نہ ہوئے تو ایک بار پھر اس اہم اور مشکل مقدمہ کا مستقبل غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل سابق چیف جسٹس ا [..]مزید پڑھیں