اداریہ

  • نیا اسلامی فوجی اتحاد کیوں !
    • 12/15/2015 3:32 PM
    • 2630

    سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے ذریعے جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی ملکوں کے ایک فوجی اتحاد کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اتحاد سعودی عرب کی قیادت میں کام کرے گا اور اس کا ہیڈ کوارٹرز ریاض میں قائم کیا جائے گا۔ اس اتحاد کا مقصد دہشت گردی اور زمین پر فساد برپا کرنے والے � [..]مزید پڑھیں

  • نفرت کے خلاف محاذ آرائی
    • 12/14/2015 5:58 PM
    • 2173

    صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر متنبہ کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو اسلام اور مغرب کے تنازعہ میں تبدیل کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ کیوں کہ اس طرح دولت اسلامیہ جیسے دہشت گرد گروہوں کے عزائم کی تکمیل ہو گی۔ اتوار کو ریڈیو پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کیلیفورنیا میں مسجد پر ف� [..]مزید پڑھیں

  • پورا سچ بولنے کی ضرورت
    • 12/13/2015 6:23 PM
    • 2491

    سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے ملک کو درپیش مسائل کی ذمہ داری سول اور ملٹری بیورو کریسی پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اختیارات کے اس ارتکاز کی وجہ سے ملک میں انسانی حقوق کا تحفظ اور مساوات کا حصول ممکن نہیں ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی کے مقابلہ میں فکری زوال
    • 12/12/2015 8:20 PM
    • 2346

    گزشتہ ہفتہ کے دوران سامنے آنے والی دو خبروں کو اگر ملا کر پڑھا جائے تو یہ بات آسانی سے سمجھی جا سکتی ہے ملک میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمہ کے لئے کرنے کے کام حکومت کے تساہل اور غیر واضح حکمت عملی کا شکار ہیں۔ اس مقصد کے لئے تیار کئے گئے قومی ایکشن پلان پر عمل کرنے، اس کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • سندھ پولیس کی پھرتیاں اور وزیراعلیٰ کا اعلانِ حق
    • 12/11/2015 6:11 PM
    • 3425

    آج کراچی میں دو ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں کہ دنیا میں واقع ہونے والے دیگر حادثات و سانحات کے باوجود ان کی جانب توجہ کا جانا فطری امر ہے۔ صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں کرپشن دہائیوں پرانا عارضہ ہے اور اسے یک بیک ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے یہ دلچسپ دلیل بھ [..]مزید پڑھیں

  • مدارس کی اصلاح کا معاملہ
    • 12/10/2015 6:43 PM
    • 3001

    وفاق المدارس العربیہ نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ 12 دسمبر کو اس وفاق سے وابستہ علمائے کرام اور مدرسوں کے مہتممین کا اجلاس پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر احتجاج اور مدرسوں کے خلاف حکومتی حکمت عملی کے خلاف ردعمل ظاہر کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار کیا � [..]مزید پڑھیں

  • باتوں سے زیادہ عمل کی ضرورت
    • 12/09/2015 6:56 PM
    • 1797

    آج جب اہم ریجنل اور عالمی لیڈر اسلام آباد میں افغانستان میں امن اور علاقے میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس میں جمع تھے تو قندھار ائر پورٹ پر طالبان کا خونریز حملہ پوری دنیا کو یہ یاد دلا رہا تھا کہ اسے ایک سنگین اور خطرناک دشمن کا سامنا ہے۔ اس دشمن کی اصل قوت [..]مزید پڑھیں

  • جی آیاں نوں !
    • 12/07/2015 7:34 PM
    • 2882

    اگرچہ یہ بات درست ہے کہ بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج منگل کو جب اسلام آباد آئیں گی تو اس دورہ کودونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے کوئی بریک تھرو یا بڑی پیش رفت قرار نہیں دیا جا سکے گا۔ لیکن اس کے باوجود تقریباً دو سال کی سرد مہری، کشیدگی، سرحدی خلاف ورزیوں اور الزام تراشیوں کے [..]مزید پڑھیں

  • کراچی انتخاب ۔۔۔ سیکھنے کے سبق
    • 12/06/2015 3:58 PM
    • 2082

    کراچی کے انتخابات میں جیتنے والی پارٹی متحدہ قومی موومنٹ کے علاوہ ہارنے والی پارٹیوں، حکومت اور عسکری عناصر کے لئے سیکھنے کے بہت سے سبق ہیں۔ ایم کیو ایم نے ایسے حالات میں کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں میں منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں فقید المثال کامیابی حاصل کی ہے جب ا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی اور نظریاتی آلودگی
    • 12/05/2015 6:48 PM
    • 2590

    کیلیفورنیا سانحہ کے بارے میں جوں جوں معلومات سامنے آ رہی ہیں، توں توں پاکستان میں اس معاملہ پر بحث کا رخ بھی امریکی سامراج، مغرب کے مظالم اور مسلمانوں کے خلاف عالمی سازشوں کی طرف ہو رہا ہے۔ اب مشرق وسطیٰ کی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ نے ایک ریڈیو بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس کے � [..]مزید پڑھیں