اداریہ

  • دیوانگی یا دہشت گردی
    • 12/05/2015 5:12 AM
    • 2866

    کل امریکی ریاست کیلی فورنیا میں معذور افراد کے لئے منعقد ہونے والی ایک تقریب پر اچانک فائرنگ میں 14 افراد کا بہیمانہ قتل یوں تو امریکی تناظر میں ذیادہ سنگین سانحہ نہیں تھا۔ اسلحہ کی آذادانہ خرید و فروخت کے سبب وہاں پر لوگ بھاری مقدار میں مہلک اسلحہ رکھتے ہیں اور وقفے وقفے سے اچا [..]مزید پڑھیں

  • اپنے ہی ملک میں بے وطن لوگ
    • 12/03/2015 5:40 PM
    • 3807

    ایف آئی اے نے آج وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر یونان سے ایک چارٹرڈ طیارے پر اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو ائر پورٹ پہنچنے والے 30 افراد کو واپس روانہ کر دیا۔ اس طیارے پر سوار صرف 19 افراد کو کاغذات اور شناخت کی تصدیق ہونے پر پاکستان میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس طرح وزی [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ سے امریکہ کی پسپائی
    • 12/02/2015 6:47 PM
    • 1907

    صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ روس اور ترکی باہمی اختلافات ختم کرلیں گے تا کہ سب مل کر مشترکہ دشمن کا مقابلہ کر سکیں۔ دنیا کے اہم ترین لیڈر اگرچہ کرہ ارض کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لئے منعقد ہونے والی کانفرنس میں شرکت کے لئے فرانس آئے تھے لیکن اصل مقصد ایک دوسرے کے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مصافحہ کافی نہیں ہے
    • 12/01/2015 5:41 PM
    • 1788

    عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ تاہم دو متحارب ہمسایہ ملکوں کے لیڈروں کے درمیان اس ملاقات کو دلچسپی سے دیکھا جا رہا ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کیا اتف� [..]مزید پڑھیں

  • کرہ ارض کی حفاظت کےلئے !
    • 12/01/2015 1:32 PM
    • 2724

    دنیا بھر کے باشعور لوگ اس وقت پیرس کے نزدیک جمع ہونے والے ڈیڑھ سو کے لگ بھگ عالمی لیڈروں سے یہ امید لگائے ہوئے ہیں کہ وہ کرہ ارض کو موسمی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے ان انسانی ذیادتیوں کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے پر متفق ہو جائیں گے جن سے یہ سرزمین  سب لوگوں کے لئے محف� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا خونی انقلاب
    • 11/30/2015 6:30 PM
    • 2032

    اگرچہ بہت سے لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ عمران خان کو پندرہ برس بعد 2013 کے انتخابات سے ذرا قبل اس لئے مقبولیت اور پذیرائی نصیب ہوئی تھی کیونکہ انہیں بعض ایسی قوتوں کی حمایت حاصل ہوئی تھی جو اس ملک میں سیاستدانوں کی تقدیر لکھنے یا بگاڑنے میں یدطولیٰ رکھتی ہیں۔ اور یہ بات بھی اظہر من ال� [..]مزید پڑھیں

  • یہ سراب کس کے لئے!
    • 11/28/2015 4:55 PM
    • 2246

    جو خوف اور اندیشہ ہر باشعور پاکستانی شہری کو ہر گھڑی محسوس ہوتا ہے اور حکومت جسے ختم کرنے کے لئے مختلف سطح پر بیانات جاری کر کے لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔ اب حکومت پنجاب کی وزارت داخلہ نے ان اندیشوں کو تقویت دینے کا اسباب کیا ہے۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ لوگوں کا خوف ا [..]مزید پڑھیں

  • تضادات کی کہانی..... سب ان کی زبانی
    • 11/27/2015 11:13 AM
    • 204

    چنیوٹ کے ایک شخص کو فیس بک پر فرقہ واریت پر مبنی ایک آڈیو کلپ لگانے کے الزام میں پندرہ برس قید اور اڑھائی لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران جہلم میں لوگوں کے ہجوم نے علاقے کے متعدد مولویوں کے اشتعال دلانے پر احمدیوں کی ملکیت میں چلنے والی ایک فیکٹری اور ما [..]مزید پڑھیں

  • داعش .... ترک طالبان
    • 11/26/2015 4:24 PM
    • 190

    دو روز قبل ترکی کی طرف سے روس کا بمبار طیارہ گرانے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اندیشے اور خطرات میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے۔ نیٹو نے اگرچہ اپنے رکن ملک کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے لیکن امریکہ سمیت تمام نیٹو ممالک اس تنازعہ کو محدود کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ دوسری طرف انقرہ [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش میں پھانسیاں
    • 11/25/2015 6:12 PM
    • 3314

    اتوار کو بنگلہ دیش میں دو قومی لیڈروں کی پھانسی کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تناﺅ شدید ہو گیا ہے۔ پاکستان ، بنگلہ دیش میں وار کرائمز ٹربیونلز کے قیام اور ان کے ذریعے 1971 کی جنگ آزادی کے دوران زیادتیوں کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کو 1974 میں طے پانے والے معاہدہ [..]مزید پڑھیں