ترکی اور روس کا تصادم
- 11/24/2015 6:05 PM
- 1932
ترکی نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر کے روس کا ایک طیارہ مار گرایا ہے۔ یہ روسی بمبار شمالی شام میں کوہ ترکمستان کے علاقے میں شام کی فوج کو مدد فراہم کر رہا تھا۔ اس علاقے میں شامی فوج باغیوں کے زیر تصرف علاقے کو واپس لینے کے لئے پیش قدمی کر رہی ہے۔ اس سانحہ کے بعد روس کے [..]مزید پڑھیں