اداریہ

  • وزیراعظم کا عذر گناہ
    • 11/12/2015 3:24 PM
    • 1978

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بیان دے کر ملک کی سیاست میں جو ارتعاش پیدا کیا تھا، اس کے اثرات ابھی تک محسوس کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں اس الزام کو مسترد کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف ک [..]مزید پڑھیں

  • جنرل صاحب! جواب تو آپ کو دینا ہے
    • 11/11/2015 7:12 PM
    • 2096

    بات تو جنرل صاحب نے بھی وہی کی ہے جو ہر روز گلی کوچوں ، ڈرائنگ رومز ، ٹاک شوز اور اخباری کالموں میں کہی جاتی ہے لیکن اس کی گونج آج قومی اسمبلی میں بھی سنائی دی۔ وجہ صاف ظاہر ہے کہ یہ بات ملک کے سب سے طاقتور ادارے کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی طرف سے کی گئی ہے۔ کل راولپنڈی میں کور کما [..]مزید پڑھیں

  • آنگ سان سوچی کا اصل امتحان
    • 11/10/2015 6:39 PM
    • 1819

    تادم تحریر برما یا میانمار میں اتوار کو منعقد ہونے والے انتخابات کا نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ لیکن شواہد سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے لئے جدوجہد کرنے والی نیشنل لیگ آف ڈیموکریسی NLD کو واضح کامیابی حاصل ہو گی۔ پارٹی کی لیڈر آنگ سان سوچی کو اپنی جدوجہد ، طویل قید و نظر ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے مقصد تاریخ سازی
    • 11/09/2015 4:59 PM
    • 1919

    سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی ایک ہی مدت میں دوسری بار اسپیکر منتخب ہو کر تاریخ رقم کی ہے۔ یہ اسی قدر ان کی ذاتی کامیابی بھی ہے جس قدر مسلم لیگ (ن) اس کامیابی کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرے گی۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کے پاس ایاز صادق کو دوبارہ اسپیکر کے عہدے پر منتخب کروانا سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • گائے کی سیاست ہار گئی
    • 11/08/2015 6:38 PM
    • 3071

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بہار کے ریاستی انتخاب میں شرمناک شکست ہوئی ہے۔ اس ناکامی کو بی جے پی BJP اور انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ RSS کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کی ناکامی سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ برس منعقد ہونے والے عام انت� [..]مزید پڑھیں

  • افیون بنام عذاب الٰہی
    • 11/07/2015 7:35 PM
    • 7318

    رائے ونڈ میں تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے علمائے دین نے یہ اعلان کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں سے ناراض ہے۔ اسی لئے انہیں زوال ، پسماندگی ، ذلت اور قدرتی آفات جیسی مشکلات کا سامنا ہے۔ تبلیغی جماعت کو خاص دینی نقطہ نظر رکھنے اور دنیاوی سیاست سے کنارہ � [..]مزید پڑھیں

  • آزاد صحافی .... ناراض چیئرمین سینیٹ
    • 11/06/2015 5:18 PM
    • 158

    سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے انگریزی روزنامہ دی نیشن کے ایڈیٹر سلیم بخاری کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کل سینیٹ اجلاس کے دوران ایک رولنگ میں پیمرا اور وزارت اطلاعات کو ہدایت کی ہے کہ ایک ٹاک شو میں پارلیمنٹ اور پارلیمنٹرینز کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج، دہشتگردی اور سعودی اعلان
    • 11/05/2015 6:05 PM
    • 1819

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب کے دورہ کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے سعودی تعاون کی درخواست کی ہے۔ سعودی عرب کے حکمران نے اس موقع پر واضح کیا کہ پاکستان کے استحکام کو کسی قسم کا کوئی خطرہ قابل قبول نہیں ہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت کا مشترکہ مسئلہ
    • 11/04/2015 5:14 PM
    • 3641

    بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی بڑھتی ہوئی طاقت کے پیش نظر ملک کی اقلیتوں کو اندیشے لاحق ہو رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی سامنے آ رہی ہے کہ دو قومی نظریہ پر نکتہ چینی کرنے والوں کے لئے بھارت کی موجودہ سیاسی صورتحال سبق آموز ہونی چاہئے۔ کیونکہ محمد علی جناح نے جو بات اسّی  [..]مزید پڑھیں

  • آزادئ اظہار کیلئے سیاہ دن
    • 11/03/2015 6:34 PM
    • 1571

    ملک میں الیکٹرانک میڈیا کو کنٹرول کرنے والے ادارے پیمرا نے 72 کالعدم تنظیموں کے بارے میں خبریں یا رپورٹیں شائع کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان میں 60 تنظیمیں حکومت کی اپنی فہرست پر موجود ہیں جبکہ 12 ایسی تنظیموں کے بارے میں کوئی خبر شائع کرنا غیر قانونی اور قابل تعزیر جرم ہو گا جو [..]مزید پڑھیں