اداریہ

  • مشرق وسطیٰ کا بدلتا منظر نامہ
    • 11/02/2015 6:35 PM
    • 2149

    امریکہ، یورپ اور عرب ملکوں کو یہ ماننے میں تامل ہو رہا ہے لیکن سچ یہی ہے کہ روس کی طرف سے شام کی حکومت کی عملی امداد شروع کرنے کے بعد مشرق وسطیٰ کے تنازعہ کی صورت حال قطعی تبدیل ہو چکی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اس زرخیز زمین میں اپنی فصل کاشت کی ہے جو گزشتہ تین برس کے دوران � [..]مزید پڑھیں

  • نفرتوں کے سوداگر
    • 11/01/2015 6:24 PM
    • 3443

    سابقہ ربوہ موجودہ چناب نگر میں منعقد ہونے والی سالانہ ختم نبوت کانفرنس میں دو روز تک ملک بھر سے آئے ہوئے علمائے کرام نے احمدیوں ، ان کے عقیدہ اور رہنماﺅں کے بارے میں اشتعال انگیز اور سخت ترین الفاظ میں نفرت اور بغض و عناد کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس کانفرنس میں شامل ہونے والوں میں دیگ� [..]مزید پڑھیں

  • بالآخر بلدیاتی انتخاب
    • 10/31/2015 4:07 PM
    • 3622

    ملک میں جمہوریت بحال ہونے کے تقریباً 8 برس بعد بالآخر ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب اور دوسرے بڑے صوبے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ پولنگ ختم ہونے تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس دوران کسی بڑے دنگے یا بے قاعدگی کی شکایت سامنے نہیں آئی تھی۔ ان دونو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خود حفاظتی یا موت کا پیغام
    • 10/31/2015 11:16 AM
    • 5226

    پاکستان نے عالمی کمیونٹی سے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں پر کنٹرول کے لئے دباﺅ ڈالنے کی بجائے، بھارت کے ستھ اس کے تنازعات ختم کروانے اور اس خطے میں ان حالات کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جائے جن کی وجہ سے پاکستان کو خود حفاظتی کے نقطہ نظر سے ایٹمی ہتھیار بنانے اور محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے [..]مزید پڑھیں

  • بحران کے حل کی طرف مثبت قدم
    • 10/29/2015 12:41 PM
    • 1832

    ایران آج ویانا میں شام کے بحران پر منعقد ہونے والی بات چیت میں شرکت کرے گا اور اس کی نمائندگی وزیر خارجہ جواد ظریف کریں گے۔ امریکہ کی طرف سے ایران کو کل شرکت کی دعوت دی گئی تھی جسے اس نے فوری طور پر قبول کر لیا تھا۔ شام کی چار سالہ خانہ جنگی میں متحارب گروہوں کی لڑائی کو ختم کروان� [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیا ناکام منصوبہ
    • 10/27/2015 5:01 PM
    • 2019

    مسلسل اعلانات اور پے در پے اجلاسوں کے باوجود یورپ کے ملک ترکی و یونان کے راستے یورپ پہنچنے والے شامی تارکین وطن کی روک تھام یا آباد کاری کے لئے کوئی قابل عمل یا مؤثر انتظام کرنے اور پالیسی وضع کرنے میں ناکام ہیں۔ گزشتہ روز برسلز میں ہونے والے ایک اجلاس میں 13 ملکوں کے نمائندوں کی [..]مزید پڑھیں

  • امدادی کام .... کریڈٹ کس کا!
    • 10/26/2015 4:51 PM
    • 220

    پاکستان اور افغانستان میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو سو تک پہنچ چکی ہے۔ ان میں سے ڈیڑھ سو افراد پاکستان کے مختلف علاقوں میں عمارتیں منہدم ہونے کی وجہ سے لقمہ اجل بنے ہیں۔ سینکڑوں زخمیوں کو اسپتالوں میں پہنچایا جا رہا ہے اور ایجنسیوں کی جاری کی گئی تصویروں � [..]مزید پڑھیں

  • ہم نفرت نہیں کرتے
    • 10/25/2015 7:08 PM
    • 3783

    گزشتہ دو روز میں بھارتی فوج نے ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ کے دوران 6 پاکستانی شہریوں کو زخمی کر دیا۔ عالمی دباﺅ، پاکستانی احتجاج اور ان اشتعال انگیزیوں کے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر منفی اثرات کے باوجود بھارت کی طرف سے سرحدوں پر گاہے بگاہے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف � [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ دوستی کا مشترکہ اعلامیہ
    • 10/23/2015 9:49 PM
    • 2019

    پاکستانی میڈیا میں اگرچہ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں اور ان کی صدر باراک اوباما کے ساتھ ملاقات اور اس دوران گفتگو کے لئے کاغذ کے ٹکڑوں کا استعمال بدستور متعدد ٹاک شوز میں تمسخر اڑانے کا سبب بنا ہوا ہے ۔۔۔ لیکن پاکستان جن مشکل سفارتی حالات کا س� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان، امریکہ اور نئے امکانات
    • 10/22/2015 5:34 PM
    • 1686

    وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف ایک ایسے وقت میں واشنگٹن پہنچے ہیں جس وقت امریکی حکومت کو سرد جنگ کے خاتمہ کے بعد پہلی مرتبہ عالمی سیاست میں مزاحمت کا سامنا ہے۔ چین اقتصادی طور سے امریکہ کی معیشت کے لئے مشکلات کا سبب بنا ہؤا ہے لیکن صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام کے مجبور اور محصور � [..]مزید پڑھیں