الطاف حسین کا بھوت
- 08/27/2016 8:56 PM
- 3906
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایک بار پھر پارٹی کے بانی الطاف حسین کے پاکستان دشمن بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے لندن آفس اور الطاف صاحب سے رابطہ منقطع کر دیا ہے۔ اب ہمیں سیاسی پارٹی کے طور پر زندہ رہنے اور کام کرن [..]مزید پڑھیں