جمہوریت کیوں ضروری ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/05/2024 11:05 PM
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جمہوریت کی بحث زیادہ شدت اختیار کرگئی ہے۔ ایک طرف عوامی مسائل میں اضافہ، حکومت سازی کے جوڑ توڑ اور سیاسی قوتوں کی باہمی چپقلش کی وجہ سے لوگوں میں مایوسی پیدا ہوئی تو دوسری طرف بعض سیاسی قوتیں بھی یہ سمجھنے لگی ہ [..]مزید پڑھیں