اداریہ

  • پیالی میں طوفان
    • 10/08/2015 8:00 PM
    • 1922

    کراچی کے اخباروں میں ایک اشتہار کی اشاعت سے سندھ رینجرز اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلاف ، تناؤ اور بد اعتمادی کی فضا ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ رینجرز، صوبائی حکومت کی درخواست پر شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے مامور ہیں۔ لیکن صوبے کی سیاسی قیادت رینجر� [..]مزید پڑھیں

  • حوصلہ افزا فیصلہ
    • 10/07/2015 5:45 PM
    • 2003

    تھوڑی دیر پہلے پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں موت کی سزا پانے والے ایلیٹ فورس کے سابق ملازم ممتاز قادری کی موت کی سزا بحال رکھتے ہوئے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا ہے کہ قادری کو دہشتت گردی کی دفعات کے تحت سزا نہیں د [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی بالا دستی کا اصول
    • 10/06/2015 7:02 PM
    • 2110

    جنوری 2011 میں پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے الزام میں سزا پانے والے ممتاز قادری کا مقدمہ اس وقت سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ سے پیدا شدہ فضا میں اس معاملہ میں گہری دلچسپی لی جا رہی ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت او [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آرمی چیف کی خارجہ پالیسی
    • 10/04/2015 3:43 PM
    • 1968

    پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے حالیہ دورہ لندن اور اقوام متحدہ میں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں اپنا مؤقف اور قیام امن کے لئے ایک چار نکاتی فارمولا پیش کیا ہے جو ان کے نزدیک مسئلہ کا آسان ترین حل ہے۔ لیکن خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کے بارے میں پاکستان کا اصل نقطہ نظر پاک [..]مزید پڑھیں

  • شام کی دلدل .... کس کے لئے !
    • 10/04/2015 12:45 PM
    • 1537

    روس گزشتہ کچھ عرصہ سے شام میں اپنی قوت میں اضافہ کر رہا تھا۔ لیکن گزشتہ بدھ سے پہلے امریکہ سمیت کسی کو یقین نہیں تھا کہ روس کی فضائیہ صدر بشار الاسد کے خلاف جدوجہد کرنے والے مختلف عسکری گروہوں کو نشانہ بنانا شروع کر دے گی۔ بدھ کو روس نے امریکہ کو ایک گھنٹہ قبل اطلاع دی کہ اس کے طی [..]مزید پڑھیں

  • دنیا پاکستان کی بات کیوں نہیں سنتی
    • 10/02/2015 8:45 PM
    • 2150

    پاکستان نے بلوچستان کے علاوہ قبائلی علاقوں اور کراچی میں بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت پر مبنی فائلیں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے حوالے کی ہیں۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی را RAW پاکستان کے اندر انتہا پسند اور دہشت گرد عناصر کی سرپرستی کر رہی ہے۔ ی [..]مزید پڑھیں

  • یہ امن کی خواہش نہیں سفارتی ناکامی ہے
    • 10/01/2015 5:54 PM
    • 1809

    بھارت کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کی تقریر کو سختی سے مسترد کر دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم کی طرف سے قیام امن کی چار تجاویز کا براہ راست جواب دینے کی بجائے پاکستان کو دہشت گردی کا سرپرست قرار دیت� [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کو روس کا چیلنج
    • 09/30/2015 8:53 PM
    • 1745

    روسی طیاروں نے شام میں انتہا پسند جہادی گروہوں کے خلاف بمباری کا آغاز کر کے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے ایک نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔ اس سے قبل شام کے صدر بشار الاسد کی طرف سے روس سے مدد کی درخواست پر غور کرتے ہوئے روسی پارلیمنٹ نے صدر کو ملک سے باہر فوج تعینات کرنے کا اختیار دے [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی سفارتی تنہائی
    • 09/29/2015 7:15 PM
    • 1699

    وزیراعظم محمد نواز شریف 74 رکنی وفد کے ہمراہ اس وقت اقوام متحدہ میں موجود ہیں۔ وہ کل عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وہ جو باتیں کل کہنے والے ہیں، ان کا چرچا پاکستانی وفد کے ارکان گزشتہ کئی دنوں سے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خود وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیک� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی المیہ الزامات کی زد میں
    • 09/27/2015 9:38 PM
    • 1998

    پاکستان سمیت دنیا کے سینکڑوں ملکوں کے ہزاروں خاندان جمعرات کو منیٰ میں ہونے والے سانحہ کے بعد بے یقینی اور امید و بیم کی کیفیت سے دوچار ہیں۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 769 تک پہنچ چکی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔ اس افسوسناک [..]مزید پڑھیں