اداریہ

  • غربت و عدم مساوات کا خاتمہ مگر کیسے ۔۔۔
    • 09/26/2015 7:16 PM
    • 5668

    اقوام متحدہ کے قیام کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر جمع ہونے والے 193 لیڈروں نے آئندہ پندہ برس میں دنیا سے غربت اور عدم مساوات کا خاتمہ کرنے کے منصوبہ کی منظوری دی ہے۔ اس موقع پر موجود عالمی لیڈروں نے دنیا کو پر امن بنانے اور سب کے لئے باعزت ماحول فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اقوا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ اللہ کی مرضی نہیں تھی
    • 09/25/2015 4:02 PM
    • 2686

    جمعرات کو منیٰ میں ہونے والے سانحہ نے صرف مسلمانوں کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کو رنجیدہ و افسردہ کردیا ہے۔ اپنی زندگی کے اہم ترین سفر پر گئے ہوئے 717 افراد بھیڑ اور بھگدڑ کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے۔ یہ تعداد سعودی حکام نے فراہم کی ہے۔ سینکڑوں زائرین کم یا زیادہ زخمی حالت میں [..]مزید پڑھیں

  • اللہ دعاؤں کا جواب کیوں نہیں دیتا
    • 09/23/2015 8:17 PM
    • 5597

    آج دنیا بھر کے 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے میدان عرفات میں وقوف کیا اور فریضہ حج ادا کیا۔ اس موقع پر خطبہ حج دیتے ہوئے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ حق کا راستہ اختیار کریں اور ظلم اور ناانصافی سے گریز کریں۔ انہوں نے اسلام کے نام پر دہشت گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معذور کو پھانسی
    • 09/22/2015 8:25 PM
    • 3185

    فیصل آباد میں ایک 43 سالہ معذور شخص کو پھانسی دینے کی سزا عین وقت پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ جیل کے قواعد میں معذور شخص کو پھانسی دینے کا طریقہ درج نہیں ہے۔ اس لئے موقع پر موجود مجسٹریٹ نے سزا یافتہ شخص سے گفتگو کے بعد یہ سزا مؤخر کرنے کا حکم دیا۔ اب جیل کے ح� [..]مزید پڑھیں

  • قومی وسائل سے کھلواڑ
    • 09/21/2015 8:00 PM
    • 1774

    آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ملک کے انرجی سیکٹر کے بارے میں تیار کردہ ایک آڈٹ رپورٹ میں 980 ارب روپے کی بدعنوانی، گھپلے اور بدعنوانی کا سراغ لگایا ہے۔ اس رپورٹ میں صدر پاکستان کو بعض سنگین معاملات کی تحقیقات کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ قومی دولت کا یہ ضیاع صرف 14-2013 کے مالی سال کے د� [..]مزید پڑھیں

  • بڈھ بیر حملہ ........ اہم سبق
    • 09/20/2015 8:00 PM
    • 389

    دو روز قبل پشاور کے بڈھ بیر ائر بیس پر ہونے والے دہشت گرد حملہ سے متعدد سوال سامنے آئے ہیں۔ اگرچہ پاک فوج کے مستعد دستوں نے حملہ آوروں کو ایک مختصر علاقے میں محدود کر کے ان کے اصل ارادوں کو ناکام بنایا ہے۔ اس کارروائی میں فوج کے افسروں اور جوانوں نے بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • احتیاط ضروری ہے
    • 09/19/2015 6:56 PM
    • 2019

    بڈھ بیر پر دہشت گردوں کا حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پاکستان میں سیاست اور اہم امور مملکت میں فوج کے رول کے حوالے سے بحث شدت اختیار کر رہی تھی۔ اس بحث کی ایک انتہا یہ ہے کہ بعض لوگ نہایت باوثوق ذرائع سے یہ خبر دیتے رہتے ہیں کہ نواز شریف صرف برائے نام وزیراعظم ہیں اور اصل فی [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگرد حملہ نئے خطرہ کی علامت
    • 09/18/2015 9:34 PM
    • 1628

    آج پشاور میں بڈھ بیر ائر بیس پر دہشت گرد حملہ یہ یاد دہانی کرواتا ہے کہ ملک میں انتہا پسند عناصر اب بھی اتنے طاقتور ہیں کہ وہ اپنی مرضی سے چنے ہوئے مقام کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل عاصم باجوہ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے [..]مزید پڑھیں

  • ملک کا مفلوج آئین
    • 09/16/2015 8:21 PM
    • 1644

    سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے قرار دیا ہے کہ ملک کا آئین جمہوریت کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ آئین کی شق 6 جس کے تحت آئین سے غداری کے الزام میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے، بے اثر ہو چکی ہے۔ سینیٹ میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے بحث کو سمیٹے ہوئے انہوں نے قرار دیا کہ صرف عوام ہی جم [..]مزید پڑھیں

  • ہدایت نامہ برائے جمہوریت
    • 09/15/2015 8:39 PM
    • 1891

    پاکستان پیپلز پارٹی کے معاون چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کے بنیادی اصولوں کا ذکر کرتے ہوئے تقاضہ کیا ہے کہ کسی شخص یا ادارے کو آئینی حدود سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے یاد دلایا ہے کہ جمہوریت صرف وقفوں سے انتخابات کروانا اور ووٹوں کی تعداد [..]مزید پڑھیں