اداریہ

  • جمہوریت پر خودکش حملہ
    • 09/14/2015 9:16 PM
    • 1620

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور دیگر وفاقی ایجنسیاں پنجاب میں بھی کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف آپریشن کا آغاز کریں۔ آج اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پیشکش کی کہ وفاقی ایجنسیاں خیبر پختونخوا میں بھی کارروائی کریں اور ی� [..]مزید پڑھیں

  • پناہ گزینوں کے مصائب
    • 09/13/2015 8:14 PM
    • 1737

    بحیرہ روم اور ترکی کے راستے یورپ کی طرف آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے لیکن یورپ کے لیڈر اس صورتحال سے نمٹنے کے لئے کسی مشترکہ پالیسی پر متفق ہونے میں ناکام ہیں۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران یورپین یونین نے کوٹہ سسٹم کے تحت تمام رکن ممالک کو ایک خاصی تعداد میں پن� [..]مزید پڑھیں

  • یہ للکار بے سود ہے
    • 09/12/2015 9:24 PM
    • 3147

    سال بھر کی خاموشی کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے کسانوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے حقوق کے لئے حکومت سے ٹکرا جائیں گے۔ بلاول ہاﺅس لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے پنجاب اور وفاقی حک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • معیشت ، دہشت اور اصلاح
    • 09/11/2015 8:57 PM
    • 1838

    وزیراعظم نواز شریف کی اس بات سے اختلاف نہیں کیا جا سکتا کہ ملک میں پیداوار اور برآمدات بڑھائے بغیر پاکستان اپنی مالی مشکلات پر قابو نہیں پا سکتا۔ انہوں نے آج تاجروں اور صنعتکاروں کے ایک اہم اجلاس میں یہ بات کہی۔ ان کا مؤقف تھا کہ حکومت صنعتوں اور تاجروں کو سبسڈی اور مراعات دینے [..]مزید پڑھیں

  • انسانوں کی فروخت
    • 09/10/2015 9:01 PM
    • 2249

    دولت اسلامیہ کی طرف سے نارویجئن اور ایک چینی شہری کے اغوا کی خبر کا اعلان ایک بار پھر اس بات کی تائید کرتا ہے کہ شام اور عراق کے علاقوں پر قابض یہ گروہ دنیا بھر کے انسانوں کے لئے خطرہ ہے۔ اس کا وجود مشرق وسطیٰ میں شدید بحران کا سبب ہے اور اس کی مدد اور حوصلہ افزائی سے دنیا بھر کے م� [..]مزید پڑھیں

  • صحافی اور صحافت پھر نشانے پر
    • 09/09/2015 9:04 PM
    • 2073

    کراچی میں دو روز میں میڈیا سے متعلق دو افراد کا قتل ملک میں امن و امان کی عمومی صورتحال کے علاوہ آزادئ اظہار اور صحافیوں کے حالات کار کے حوالے سے بے حد تشویشناک اور بری خبر ہے۔ آج صبح 42 سالہ آفتاب عالم کو نارتھ کراچی میں ان کے گھر کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ کل رات بہاد� [..]مزید پڑھیں

  • اردو کا مقدمہ
    • 09/08/2015 8:14 PM
    • 4311

    ریٹائرمنٹ سے ایک روز پہلے سپریم کورٹ کے اردو نواز چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی قیادت میں ایک سہ رکنی بنچ نے اردو کو تین ماہ کے اندر سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ ملک کے اردو دان اور اردو کے فروغ کی خواہش رکھنے والے طبقے کی جانب سے تین ہفتے قبل جسٹس جواد ایس خوا� [..]مزید پڑھیں

  • مضبوط اور پرامید پاکستان
    • 09/07/2015 8:31 PM
    • 1551

    پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدوں پر فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے کہ کسی ایک طرف سے کوئی ناعاقبت اندیشانہ قدم برصغیر میں ایک نئی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ خاص طور سے اگر بھارت کی طرف سے پاکستان کی سرحدوں کے اندر کوئی آپریشن کرنے کی کوش [..]مزید پڑھیں

  • جنگ اور جارحیت کے پچاس سال
    • 09/05/2015 9:44 PM
    • 2374

    1965 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی سترہ روزہ جنگ کو 50 برس مکمل ہو رہے ہیں لیکن یہ نصف صدی دونوں ملکوں نے کم و بیش حالتِ جنگ میں ہی گزاری ہے۔ دنیا بھر میں اختلافات کو ختم کرنے اور آگے بڑھنے کے راستے تلاش کئے جا رہے ہیں لیکن جنوبی ایشیا کے یہ دو ملک بدستور اپنے لوگوں کو ای� [..]مزید پڑھیں

  • نیا عالمی اتحاد اور پاکستان کی ضرورتیں
    • 09/04/2015 8:08 PM
    • 7686

    پاکستان کے انگریزی روزنامہ ڈان نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نئے اتحاد کا اعلان کرنے والا ہے۔ پاکستان کو اس اتحاد میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس نئے اتحاد کو ” ساحل سے جنوبی ایشیا “ کا نام دیا گیا ہے۔ اگرچہ پاکستانی ذرائع [..]مزید پڑھیں