کیا مشعل خان عاشق رسولؐ تھا!
- 04/14/2017 11:04 PM
- 6553
قومی اسمبلی میں کل عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے ذریعے ہلاک ہونے والے نوجوان طالب علم مشعل خان کےلئے دعائے مغفرت کی گئی لیکن اسپیکر سردار ایاز صادق نے اس مسئلہ پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں بھی اس سوال [..]مزید پڑھیں