اداریہ

  • زنبیل سے امن نکالیں تو جانیں
    • 08/20/2015 8:36 PM
    • 2651

    ایک بھارتی ٹیلی ویژن چینل کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ اتوار کو نئی دہلی میں دونوں ملکوں کے مشیر برائے قومی سلامتی کی ملاقات کے دوران پاکستان کو ایک ” اچنبھے یا حیرانی “ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے اگر کوئی بات واقعی حیرت اور اچ� [..]مزید پڑھیں

  • امن کیلئے لچک ضروری ہے
    • 08/19/2015 8:25 PM
    • 1682

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ملکوں پر زور دیا ہے وہ ضبط کا مظاہرہ کریں اور باہمی مذاکرات کے ذریعے تنازعات نمٹائیں۔ اس اپیل کے باوجود اور بھارت کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات سے قبل پاکستان [..]مزید پڑھیں

  • کراچی میں حملہ اور مذاکرات
    • 08/18/2015 3:46 PM
    • 1809

    متحدہ قومی موومنٹ نے قومی اسمبلی میں اپنے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کے باوجود اسمبلیوں سے استعفے واپس لینے کے سوال پر بات چیت جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ یہ فیصلہ سیاسی بالغ نظری کا آئینہ دار ہے۔ آج صبح رشید گوڈیل کی گاڑی پر کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہوشمندی کی ضرورت
    • 08/17/2015 8:11 PM
    • 1653

    پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے واقعات ایک بار پھر روزمرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ کل نکیال سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ اس سے قبل بھی غیر اشتعال فائرنگ کے نتیجہ میں متعدد لوگوں کی ہلاکت کی خبریں سامنے آتی رہی ہیں۔ ب [..]مزید پڑھیں

  • زخم خوردہ دشمن
    • 08/16/2015 8:09 PM
    • 2257

    اٹک کے خودکش حملہ میں پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ریٹائرڈ) شجاع خانزادہ سمیت سترہ افراد کی شہادت نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کے حوالے سے متعدد سوالوں کو جنم دیا ہے۔ تقریباً دو برس قبل یہ وزارت سنبھالنے کے بعد خانزادہ نے انتہا پسندوں ، فرقہ وارانہ دہشت گرد تنظیموں ا [..]مزید پڑھیں

  • پیالی میں طوفان یا حقیقی خطرہ
    • 08/15/2015 8:10 PM
    • 1755

    وزیراعظم نواز شریف نے وزیر ماحولیات مشاہد اللہ کو فوج کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے برعکس بیان دینے پر برطرف کر دیا ہے۔ کل بی بی سی پر سینیٹر مشاہد اللہ کا بیان سامنے آنے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس کے علاوہ وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ان الزامات کی سختی سے تردید کر دی تھی۔ تا [..]مزید پڑھیں

  • مبارک دیں تو کس بات کی
    • 08/14/2015 3:46 PM
    • 3029

    اگر لاکھوں، کروڑوں کی تعداد میں قومی پرچم چھاپنا، طویل ترین پاکستانی پرچم بنانے کا دعویٰ کرنا، ایک دوسرے کے منہ رنگنا اور آج رات گئے تک قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنا اور خود یا دوسروں کو زخمی کرنا، بھوکے عوام کے لاکھوں روپے صرف کر کے سرکاری عمارات کو لوڈ شیڈنگ کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • متحدہ کے استعفے ۔ ایک نیا بحران
    • 08/12/2015 4:01 PM
    • 1916

    متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ و قومی اسمبلی کے علاوہ سینیٹ سے استعفے دینے کے بعد ملک میں ایک ہیجان خیز سیاسی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے اگرچہ استعفے وصول کر لئے ہیں مگر ان کا کہنا ہے کہ انہیں قبول کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کے بیرون ملک سے واپسی پر کی [..]مزید پڑھیں

  • صدر اشرف غنی کی بدحواسی
    • 08/11/2015 8:26 PM
    • 2410

    افغان صدر اشرف غنی کی دھؤاں دار پاکستان مخالف پریس کانفرنس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے آج بیلا روس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی دہشت گرد گروہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور بھارت کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • قصور اسکینڈل ۔ ظلم کامیاب ہے
    • 08/10/2015 9:13 PM
    • 3020

    وزیراعظم نواز شریف نے قصور میں بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے اسکینڈل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس ظلم میں ملوث لوگوں کو ہر قیمت پر سخت سزائیں دلوائی جائیں گی۔ کوئی بھی شخص اپنے اثر و رسوخ کی وجہ سے بچ نہیں پائے گا۔ وزیراعظم کے اس سخت بیان کے باوجود [..]مزید پڑھیں