قصور کے سانحہ میں کون قصور وار
- 08/09/2015 4:53 PM
- 4704
خرابئ بسیار کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے قصور کے نواح میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اسکینڈل کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اس سے قبل صوبائی حکومت نے کمشنر لاہور عبداللہ سنبل کی سربراہی میں جو دو رکنی جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم JIT قائم کی تھی، اس کی رپورٹ کے بعد سے معاملہ مزید پیچیدہ ا [..]مزید پڑھیں