اداریہ

  • ملا عمر کی موت اور عواقب

    جو عناصر طالبان کے رہنما ملا محمد عمر کی ہلاکت کا اعلان کرکے طالبان اور افغان حکومت کے درمیان طے شدہ مذاکرات کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، انہیں فی الوقت کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ طالبان کی درخواست پر کل مری میں افغان حکومت کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور مؤخر کر دیا گیا ہ [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگرد کا قتل یا لاقانونیت
    • 07/29/2015 4:22 PM
    • 5206

    ملک بھر میں میں مظفر گڑھ کے نزدیک کالعدم لشکر جھنگوی کے قائد ملک اسحاق اور ان کے تیرہ ساتھیوں کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ اگرچہ ملک میں فرقہ پرستی کی بنیاد پر قتل و غارتگری کا بازار گرم کرنے والے اس دہشت گرد کے مارے جانے پر رحیم یار خان ، ڈیرہ غازی خان اور بع [..]مزید پڑھیں

  • نئے الیکشن کمیشن کی ضرورت
    • 07/28/2015 8:35 PM
    • 1644

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بھی تحریک انصاف کے اس مطالبے کی تائید کی ہے کہ 2013 کے انتخابات کے بارے میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد الیکشن کمیشن کے اراکین اور اعلیٰ افسروں کو استعفے دے دینے چاہئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ میں 2013 کے انتخابات کو قان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان پر نئے الزامات
    • 07/27/2015 11:07 PM
    • 1898

    بھارتی ریاست پنجاب کے شہر گورداسپور میں ایک دہشت گرد حملہ کے بعد پاکستان کی سرحدوں کے ساتھ سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس حملہ میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں تین حملہ آور بھی شامل ہیں۔ بعض خبروں کے مطابق چوتھے حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ سرکاری ذرائع کے مطابق ا� [..]مزید پڑھیں

  • طغیانی سے بے بس پاکستان
    • 07/26/2015 4:10 PM
    • 2036

    پاکستان ایک بار پھر سیلاب کی زد میں ہے۔ سیلابی ریلا پنجاب کے دیہات کو برباد کرتا اب سندھ میں داخل ہو رہا ہے۔ اس سال چترال میں غیر متوقع سیلاب اور بارشوں نے تباہی کے نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ خبروں کے مطابق بارشوں کے علاوہ موسمی تبدیلیوں کے سبب پہاڑیوں سے برف کے گلیشیئر پگھل کر بس [..]مزید پڑھیں

  • داعش خود اپنے دام میں
    • 07/25/2015 8:35 PM
    • 1874

    ترکی نے شام اورعراق کے وسیع علاقوں پر قابض دہشت گرد گروپ داعش یا دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں عملی طور سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک فضائیہ نے کل رات سے شام کی سرحد کے اندر دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ترک حکومت نے شام کی سرحد کے نزدیک دو فضائی اڈے دیا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان آگے بڑھ سکتے ہیں!
    • 07/24/2015 4:53 PM
    • 1444

    2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد ہونے اور جوڈیشل کمیشن کا دو ٹوک فیصلہ سامنے آ جانے کے بعد ایک طرف حکومت اور سرکاری پارٹی اپنی کامیابی اور ” حق کی فتح “ کے ڈنکے بجا رہی ہے تو دوسری طرف ملک میں ایسے مبصرین کی بھی کمی نہیں ہے جو اس رپورٹ کو عمران خان کی سیاسی موت قر� [..]مزید پڑھیں

  • وہ نہیں تو یہ دھاندلی ہے
    • 07/23/2015 8:49 PM
    • 1665

    پاکستان میں انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے اعلیٰ اختیارتی عدالتی کمیشن نے 2013 کے انتخابات میں منظم دھاندلی کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس کے سامنے پیش کئے گئے شواہد میں یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ انتخابی نتائج تبدیل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ کمیشن ن� [..]مزید پڑھیں

  • نئے تصادم کے آثار
    • 07/22/2015 10:18 PM
    • 1951

    سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں ایرانی اثر و رسوخ کو محدود کرنے اور اپنی قیادت کو مستحکم کرنے کے لئے سرگرمی سے نئی دوستیاں بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس حوالے سے ایک طرف یمن میں حوثی قبائل سے امن کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر بمباری اور ہلاکت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے تو دوسر� [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کی واپسی
    • 07/21/2015 5:48 PM
    • 1649

    پاکستان کے گمشدہ وزیراعظم میاں نواز شریف بالآخر دو ہفتے تک مختلف ملکوں میں قیام ، کانفرنسوں میں شرکت ، اعلیٰ سطحی ملاقاتوں ، عبادات اور شادی جیسی تقریب کو رونق بخشنے کے بعد اب جدہ سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ کون کہہ سکتا ہے کہ یہ ایک ایسے ملک کا وزیراعظم ہے جس میں اس وقت ملکی تاریخ ک� [..]مزید پڑھیں