اداریہ

  • دولت اسلامیہ سے جنگ میں ناکامی
    • 07/20/2015 8:06 PM
    • 1686

    شامی سرحد کے قریب واقع ترک قصبے سوروچ میں ایک خودکش حملہ میں آج دوپہر 28 افراد جاں بحق اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل سعودی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ مملکت میں داعش یا دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نیٹ ورک کو تباہ کیا گیا ہے اور داعش کے 431 ہمدردوں یا ساتھیوں کو � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لئے خطرات اور امکانات
    • 07/19/2015 6:00 PM
    • 1562

    ایران اور دنیا کی چھ بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدہ کے بعد اس خطے اور دنیا میں جو صورت حال پیدا ہورہی ہے، اس کے پاکستان کے مفادات پر بھی اثرات مرتب ہوں گے۔ تاہم اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ پاکستانی قیادت ان حالات کو کس طرح سمجھتی ہے اور ان سے نمٹنے کے لئے کیا اقدامات [..]مزید پڑھیں

  • امن کا مشکل راستہ
    • 07/18/2015 5:41 PM
    • 2364

    ہفتہ عشرہ قبل روس کے شہر اوفا UFA میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات کے بعد یہ امید پیدا ہوئی تھی کہ دونوں ملکوں کے درمیان سرد مہری کا طویل دورانیہ اب اپنے اختتام کو پہنچ سکے گا۔ دونوں رہنما اس بات پر متفق ہوگئے تھے کہ پاکستانی اور بھارتی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مصائب میں گھرا یومِ عید
    • 07/16/2015 8:45 PM
    • 5954

    دنیا بھر میں آباد مسلمان جمعہ کے روز سے عیدالفطر منانا شروع کریں گے۔ یورپ ، امریکہ اور مشرق وسطیٰ کے بیشتر حصوں میں جمعتہ المبارک کو عید منائی جا رہی ہے جبکہ پاکستان اور دیگر ملکوں میں ہفتہ یا اتوار کو یہ یوم سعید مسلمانوں کے گھر رخ کرے گا۔ اہل پاکستان کے علاوہ دنیا بھر کے مسلما [..]مزید پڑھیں

  • کراچی پر قبضے کا معاملہ
    • 07/15/2015 8:58 PM
    • 1574

    متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین اکثر و بیشتر اشتعال انگیز بیان دے کر توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہتے ہیں۔ یہ طریقہ کار کسی بھی سیاسی نقطہ نظر کو عام کرنے کے لئے سود مند ہو سکتا ہے۔ یہ کہنا بے جا ہو گا کہ الطاف حسین کے تازہ ترین بیان اور اس پر حکومت کا ردعمل اور اس ردعمل پر ا� [..]مزید پڑھیں

  • خوش آئند معاہدہ
    • 07/14/2015 9:05 PM
    • 1861

    ایران اور امریکہ سمیت دنیا کی 6 بڑی طاقتوں کے درمیان ایران کی جوہری صلاحیتوں کے بارے میں طے ہونے والے معاہدہ کے نتیجہ میں مشرق وسطیٰ اور دنیا میں قیام امن کی کوششوں کی حوصلہ افزائی ہو گی۔ ایران ایک طویل عرصہ تک تنہائی کا شکار رہا ہے جس کے نتیجے میں اس کے زیر اثر متعدد مسلح گروہوں [..]مزید پڑھیں

  • نئی حکمت عملی ضروری ہے
    • 07/13/2015 8:57 PM
    • 1569

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بلال اکبر پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں رینجرز مہاجروں کو خاص طور سے نشانہ بنا رہی ہے۔ ماورائے عدالت قتل کے علاوہ انہیں زیر حراست شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے پا [..]مزید پڑھیں

  • تعلیمی شعبہ میں حکومت کی ناکامی
    • 07/12/2015 8:51 PM
    • 1867

    حکومت پاکستان کے دعوﺅں کے باوجود ملک میں تعلیم کا شعبہ شدید عدم توجہی کا شکار ہے۔ 1992 سے ملک کی حکومتیں یہ دعویٰ کرتی رہی ہیں کہ تعلیم عام کرنے کے لئے قومی پیدوار کا 4 فیصد صرف کیا جائے گا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف نے گزشتہ ہفتے کے دوران اوسلو میں تعلیمی کانفرنس برائے ترقی سے خطاب [..]مزید پڑھیں

  • امریکی پالیسی حقائق کے آئینے میں
    • 07/11/2015 9:33 PM
    • 1716

    امریکہ کے نامزد جائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ایف ڈنفورڈ جونیئر نے علاقے میں امن و امان کی بحالی اور افغانستان میں استحکام کے لئے پاکستان کے ساتھ تعاون کو بے حد اہم قرار دیا ہے۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا تعاون امریکی سلامتی [..]مزید پڑھیں

  • برف ابھی پگھلی نہیں ہے
    • 07/10/2015 10:14 PM
    • 1963

    روس کے شہر اوفا میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات بھی ہوئی ہے۔ دونوں ملک اپنے اپنے طور پر اس ملاقات کو اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں۔ تاہم اس اجلاس میں کوئی بڑا بریک تھرو دیکھنے میں نہیں آیا۔ اس کے باوجود اس ملاقات ک� [..]مزید پڑھیں