اداریہ

  • رینجرز کیخلاف متحدہ محاذ
    • 07/08/2015 7:01 PM
    • 1622

    جنگل کے جس قانون کی عملداری پاکستان میں قائم کر دی گئی ہے، اس کا ایک زبردست مظاہرہ اس وقت سندھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ حکومت سندھ اور سندھ کے شہری علاقوں کی سب سے بڑی سیاسی قوت ایم کیو ایم مسلسل رینجرز کے خلاف مہم جوئی کر رہی ہیں۔ متحدہ کے سربراہ الطاف حسین نے تو رینجرز کو استحصالی [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن کے روشن ستارے
    • 07/07/2015 8:14 PM
    • 2364

    یوں تو بزرگ فرما گئے ہیں کہ بھینس کے آگے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ اس پر سروں کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ یہ بات شاید ہمارے قائدین پر بھی صادق آتی ہے کہ ان کے ضمیر خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں اور ذہنوں پر چربی کی اتنی موٹی تہہ چڑھی ہوئی ہے کہ کوئی بات نہ ان کے دل میں اترتی ہے اور نہ [..]مزید پڑھیں

  • یونانی عوام کا عزم
    • 07/06/2015 8:17 PM
    • 1650

    یونان کے عوام نے اتوار کو ہونے والے ریفرنڈم میں قرض خواہ اداروں اور ملکوں کی کڑی شرائط کو ماننے سے انکار کر کے ایک تاریخ ساز فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ابھی اس فیصلہ کے نتیجے میں سامنے آنے والے حالات کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے لیکن جو یورپی لیڈر چند روز قبل یہ کہہ رہے تھے کہ اگر یونان� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی تاریخ کا ایک سیاہ دن
    • 07/05/2015 6:50 PM
    • 7192

    آج کے روز 38 برس قبل ایک فوجی حکمران نے ملک کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر جمہوری اور انسانی روایات کی بساط  لپیٹنے  کے ساتھ مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دینے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کیا تھا۔ دو برس بعد ہی افغانستان میں سوویت یونین کی فوجی مداخلت کی وجہ سے فوجی آمر جنرل ضیاء [..]مزید پڑھیں

  • قومی ایکشن پلان اور سپریم کورٹ کی برہمی
    • 07/04/2015 8:06 PM
    • 1568

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ کرنے پر حکومت کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران کل عدالت کے ایک فاضل جج نے اس پلان کو ” بہت بڑا مذاق “ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ کو کن [..]مزید پڑھیں

  • انتہا پسندی کیخلاف پولیس ایکشن
    • 07/03/2015 8:52 PM
    • 4879

    کل لاہور کے نزدیک ایک گاﺅں میں ایک پولیس پارٹی نے مداخلت کر کے ایک عیسائی جوڑے کو مشتعل ہجوم سے بچا لیا۔ پانچ سو سے زائد افراد کا گروہ اس جوڑے پر توہین قرآن کا الزام لگاتے ہوئے انہیں زد و کوب کر رہا تھا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ان کی جان بچائی۔ یہ اقدام اس لحاظ سے قابل ذکر اور و [..]مزید پڑھیں

  • ریلوے کا خونی حادثہ
    • 07/02/2015 7:21 PM
    • 6236

    پنو عاقل سے کھاریاں جاتے ہوئے ایک خصوصی ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس گاڑی پر فوجی افسر اور جوان سفر کر رہے تھے۔ چار افسروں سمیت بارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ سو برس سے بھی پرانا پل ٹوٹنے کے سبب پیش آیا۔ ٹرین جب نہر چھٹانواں پر بن [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں
    • 07/02/2015 7:20 PM
    • 5233

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو انصاف کے تقاضوں اور عالمی اصولوں کے متضاد قرار دیا ہے۔ ایک تازہ ترین رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیم نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خصوصی قوانین کے ذریعے سکیورٹی فورسز کو � [..]مزید پڑھیں

  • غداری کے بادل .... سچ کا سورج
    • 06/30/2015 8:21 PM
    • 179

    لندن پولیس نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ایم کیو ایم کے لیڈر طارق میر کا ایک بیان جو پاکستانی میڈیا میں پھیلایا گیا ہے، اس کی ملکیت ہے۔ بی بی سی اردو کے استفسار پر لندن میٹرو پولیٹن پولیس کی نمائندہ ایلن کراکفورڈ نے واضح کیا ہے کہ اس قسم کی کوئی دستاویز ہمارے ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • مستقبل کا انتظام کریں!
    • 06/29/2015 7:55 PM
    • 1945

    کراچی اور سندھ میں گرمی کی شدت کا زور ٹوٹ گیا ہے تاہم گزشتہ ہفتہ کے دوران کراچی میں لو لگنے اور موسم کی سختی سے مرنے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر چکی ہے۔ اب بھی سینکڑوں افراد کراچی کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ صوبہ سندھ میں پیپلز پارٹی اور وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی حکو� [..]مزید پڑھیں