اداریہ

  • یونان کا مالی بحران
    • 06/28/2015 7:59 PM
    • 4243

    یونان اور یورو زون کے دیگر ملکوں کے درمیان قرضوں کی ادائیگی پر پیدا ہونے والے اختلافات کی وجہ سے اس بات کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے کہ یونان یورپین یونین کے 19 ملکوں پر مشتمل مشترکہ کرنسی کی یونین یورو زون سے نکل جائے گا۔ اس صورتحال میں یورپین سینٹرل بینک نے یونان کے لئے ایمرجنسی قر [..]مزید پڑھیں

  • انسانی ہمدردی کی حد
    • 06/27/2015 8:32 PM
    • 2317

    یورپ، بحیرہ روم کے راستے ناقص کشتیوں میں سفر کرتے ہوئے پناہ کے خواہشمندوں کو بدستور پناہ دینے سے گریز کر رہا ہے۔ کئی ہفتے کے مذاکرات کے بعد یورپین یونین نے جمعرات کو فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ دو برس کے دوران 40 ہزار پناہ گزینوں کو یورپ کے مختلف ملکوں میں آباد کیا جائے گا۔ تاہم یہ فیص� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے سائے
    • 06/26/2015 8:38 PM
    • 2413

    آج فرانس ، کویت اور تیونس میں دہشت گرد حملوں میں 61 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دولت اسلامیہ نامی دہشت گرد تنظیم نے فی الوقت صرف کویت کی ایک شیعہ مسجد پر خود کش حملہ کا اعتراف کیا ہے۔ تاہم فرانس اور تیونس میں ہونے والے حملے بھی اسلامی دہشت گردوں کی کارروائی ہیں۔ تیونس م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غداری کا کھیل
    • 06/25/2015 9:27 PM
    • 2496

    بی بی سی کی ایک رپورٹ میں متحدہ قومی موومنٹ پر بھارت سے مالی امداد لینے کا الزام لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بتایا گیا ہے کہ اس کے سینکڑوں کارکنوں نے بھارت سے عسکری تربیت حاصل کی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اب اس رپورٹ کی مکمل تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ برطانوی حکام سے اس [..]مزید پڑھیں

  • ایک ہزار لاشیں۔ ذمہ دار کوئی نہیں
    • 06/24/2015 7:54 PM
    • 1553

    سندھ میں لو اور گرمی کی شدت سے ایک ہزار سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سندھ میں ہلاکتوں کی تعداد 1200 بتائی ہے۔ صرف کراچی میں گزشتہ 5 روز میں مرنے والوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ لاڑکانہ کے دورے سے واپسی پر [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ سب انسان نہیں !
    • 06/22/2015 7:49 PM
    • 1732

    کراچی میں غیر معمولی گرمی کے سبب تین سو سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں۔ شہر کے سرد خانوں میں میتوں کو محفوظ رکھنے کے لئے انتظامات کم پڑ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود صوبائی یا وفاقی حکومت کی طرف سے کوئی کارروائی دیکھنے میں نہیں آئی۔ وزیراعظم نے اسلام آباد سے ایک پیغام ضرور جاری کیا ہ [..]مزید پڑھیں

  • لوڈ شیڈنگ - حکومت کی نااہلی
    • 06/21/2015 10:22 PM
    • 1686

    وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کے بلند بانگ دعوﺅں کے باوجود رمضان المبارک شروع ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ کل پشاور میں مظاہرین نے واپڈا کے دفاتر پر حملہ کر دیا اور پنجاب میں اپوزیشن حکومت کے خلاف احتجاج کا اعل� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات کس کی ذمہ داری
    • 06/20/2015 8:48 PM
    • 1729

    بھارت کے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے اسلام آباد کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ کے دورے کے دوران ایک انٹرویو میں انہوں نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی ضرورت کو تسلیم کرن� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کا جواب اور ذمہ داری
    • 06/19/2015 9:38 PM
    • 2021

    پاک فوج کے سربراہ اور کراچی کے کورپس کمانڈر نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ بیانات باالترتیب  خیبر ایجنسی میں جنرل راحیل شریف اور کراچی میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی طرف سے جا� [..]مزید پڑھیں

  • اب زرداری کیا کریں گے!
    • 06/18/2015 8:54 PM
    • 1794

    منگل کو اسلام آباد میں آصف علی زرداری کی غم و غصہ سے لبریز تقریر کے بعد ہر طرف سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ فوج کو للکارنے کے لئے اس وقت کا انتخاب کیوں کیا گیا ہے۔ جواب تلاش کرنے کی جستجو میں تان سندھ حکومت کی نااہلی ، بد انتظامی اور بدعنوانی پر ہی آ کر ٹوٹتی ہے۔ کسی سیاسی پارٹی نے ا [..]مزید پڑھیں