پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ کیا دشمنی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/03/2024 9:57 PM
قومی اسمبلی میں حماس کے لیڈر اسماعیل ہنیہ کی موت پر مذمت کی قرار داد منظور کرنے کے علاوہ ایک روزہ قومی سوگ منانے کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔ البتہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اب جمیعت علمائے اسل� [..]مزید پڑھیں