جنگ کی باتیں بند کرو
- 06/15/2015 9:07 PM
- 2274
اسلام آباد میں جمع ہونے والے متعدد پاکستانی سفیروں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ بھارت کی طرف سے اشتعال انگیز بیانات کا جواب تحمل اور سوجھ بوجھ سے دیا جائے۔ جنوبی ایشیائی ملکوں کی تنظیم سارک اور اقتصادی تعاون کی تنظیم میں شامل ممالک میں متعین پاکستانی سفیروں کو گزشتہ ہفتے کے دور [..]مزید پڑھیں