اداریہ

  • معیشت کی دھندلی تصویر
    • 06/04/2015 9:32 PM
    • 1898

    وزیراعظم میاں نواز شریف آج اسلام آباد میں میٹرو سروس کا افتتاح کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے تھے کہ ان کی حکومت نے ملک کی کایا پلٹ دی ہے اور میٹرو جیسے منصوبوں کی وجہ سے لوگ یہ یقین کرنے کو تیار ہی نہیں کہ یہ پاکستان ہی ہے۔ تاہم عین اسی وقت ملک کی معاشی صورتحال کے حوالے سے جاری ہونے والا [..]مزید پڑھیں

  • نامکمل ایجنڈا
    • 06/03/2015 8:20 PM
    • 1786

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کشمیر کو تقسیمِ ہندوستان کا نامکمل ایجنڈا قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی ملک کو اپنی حدود میں پراکسی وار شروع کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ کوئٹہ میں آرمی ڈیفنس یونیورسٹی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پر دشمن کی طرف س [..]مزید پڑھیں

  • تباہ کن اور احمقانہ
    • 06/02/2015 6:59 PM
    • 1680

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی گرفتاری پر ایک ارب روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ یہ اعلان آزاد کشمیر میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی حجت کے طور پر جاری ہؤا ہے لیکن ملک کی ایک پارٹی کے لیڈر اور سینیٹ کے رکن کی طرف سے اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گرما گرمی نہیں گرمجوشی ضروری ہے
    • 06/01/2015 9:09 PM
    • 1648

    بلی تھیلے سے نکلنے کے مصداق اب یہ بات خود بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے واضح کر دی ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے درمیان تعمیر ہونے والی مجوزہ اقتصادی راہداری کے خلاف ہے۔ ان کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یہ بات کھرے اور صاف الفاظ میں بیجنگ کے دورہ کے دوران چینی قیا [..]مزید پڑھیں

  • بدانتظامی کے سائے میں بلدیاتی انتخابات
    • 05/31/2015 6:48 PM
    • 1389

    سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مکمل کر لئے گئے۔ دیہی، محلہ ، تحصیل اور ڈسٹرکٹ کونسلز کی چالیس ہزار سے زائد نشستوں کے لئے انتخاب منعقد ہؤا جس میں 85 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔ کل انتخابات کے دوران دس افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس [..]مزید پڑھیں

  • روہنجیا مسلمانوں کی حالت زار زار
    • 05/30/2015 9:29 PM
    • 2067

    اقوام متحدہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ روہنجیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کو محسوس کرے۔ یہ لوگ غیر انسانی حالات میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ اس اپیل کے باوجود بنکاک میں اس مسئلہ پر منعقد ہونے والی کانفرنس کوئی ٹھوس اقدام تجویز کئے بغیر ختم ہو گئ [..]مزید پڑھیں

  • دوسرا حملہ .... خطرات و خدشات
    • 05/29/2015 8:41 PM
    • 162

    سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک مزید شیعہ مسجد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ خود کش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہؤا اور اس نے مسجد کے دروازے پر ہی خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ اس کے باوجود اس سانحہ میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ دولت اسلامیہ نے ایک بار پھر اس حملہ کی ذمہ د [..]مزید پڑھیں

  • خوش آئند اظہار یکجہتی
    • 05/29/2015 10:44 AM
    • 1539

    اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے پاک چین راہداری منصوبہ کی سیاسی ملکیت قبول کرنے کا اقرار کیاہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے وعدہ کیا کہ اس منصوبہ کو شفاف بنایا جائے گا اور عام تاثر کے برعکس سب سے پہلے مغربی روٹ پر کام ہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ میڈیا کی آزادی پر حملہ ہے
    • 05/27/2015 8:29 PM
    • 2026

    پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے چیف ایگزیکٹو اور چھ ڈائریکٹرز کو حراست میں لے کر جعلی ڈگریاں جاری کرنے ، منی لانڈرنگ اور دھوکہ دہی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں یہ بحث شدت سے چھڑی ہوئی ہے کہ کیا شعیب شیخ کسی سازش کا شکار ہوئے ہیں اور کیا انہیں ا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ جھوٹ کب تک!
    • 05/26/2015 4:43 PM
    • 2166

    سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ایک بہادر قوم ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف ان کی قربانیوں کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے آج سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے ان قیمتی خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اگر خودکش دھماکوں، بم حملوں اور سفاک قاتلوں کے ہاتھوں بے بسی سے مر جانا ہی � [..]مزید پڑھیں