اداریہ

  • معاشرتی زوال اور قومی ذمہ داری
    • 05/25/2015 9:01 PM
    • 8058

    آج ڈسکہ میں ایک پولیس افسر کے ہاتھوں دو افراد کے قتل اور اس کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں وکیلوں کے احتجاج کے بعد جو صورتحال سامنے آئی ہے ، وہ ایک قومی المیہ سے کم نہیں۔  پولیس قانون نافذ کرنے والا ادارہ ہے جبکہ وکلا قانون کی عملداری کو یقین بناتے ہیں۔ لیکن ان دونوں کی ط� [..]مزید پڑھیں

  • کانٹے سے کانٹا نکالنا
    • 05/24/2015 6:31 PM
    • 4374

    پاکستان کی طرف سے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا جواب دہشت گردی سے دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پاریکر نے دو روز قبل نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”کانٹے کو کانٹے“ سے ہی نکالنا پڑتا ہے۔ اگرچہ [..]مزید پڑھیں

  • روہنجیا کی نسل کشی میں سب حصہ دار
    • 05/23/2015 4:55 PM
    • 2397

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا کے سمندروں میں پھنسے بے یارومددگار لوگوں کو بچانا سب سے اہم ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ایشیائی اقوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کی مدد کریں۔ تھائی لینڈ سے ملائیشیا اور انڈونیشیا کے ساحل کے درمیان ناقص کشتیو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نفرت کی کاشت
    • 05/22/2015 8:46 PM
    • 2033

    سعودی عرب کی ایک شیعہ مسجد میں خودکش حملہ میں 20 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا دہشت گرد حملہ ہے۔ اس دوران عراق میں دولت اسلامیہ نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے اور یمن کے حوثی قبائل پر سعودی عرب کی بمباری جاری ہے۔ اگرچہ مشرق وسطیٰ می� [..]مزید پڑھیں

  • ایک بیان .... کئی سوال
    • 05/21/2015 9:05 PM
    • 170

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے بجا طور پر یہ قرار دیا ہے کہ ملک کی سلامتی کو متنوالنوع خطرات کا سامنا ہے اور پاکستان کو محفوظ بنائے بغیر خوشحالی اور ترقی کی باتیں خام خیالی ہوں گی۔ پاک فوج گزشتہ ایک برس سے ضرب عضب کے نام سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ لیکن ابھی ت� [..]مزید پڑھیں

  • الزامات کے سائے میں ” بول “ کا آغاز
    • 05/20/2015 9:16 PM
    • 2111

    نیو یارک ٹائمز کے پاکستانی کمپنی ایگزیکٹ AXACT کی طرف سے جعلی ڈگریوں کی فروخت کے الزام کے بعد اب یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سطح پر یہ گھناﺅنا کاروبار حکومت کی لاعلمی میں کرنا ممکن نہیں تھا۔ اگرچہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس الزام کی تردید کی ہے لیکن مختلف ٹاک شوز میں متعدد سی [..]مزید پڑھیں

  • نپونسک حکومت
    • 05/19/2015 7:38 PM
    • 3623

    پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے صبح و شام باتیں سننے کو ملتی ہیں لیکن ملک میں ایک ایسی کمزور ، بے اختیار اور نپونسک حکومت قائم ہے جو خود اپنے وزیر کیخلاف دارالحکومت میں بینر لگانے والوں کو روکنے اور اس تگ و دو میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارر� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی اندیشے ، ایٹمی دوڑ اور پاکستان
    • 05/18/2015 9:04 PM
    • 6320

    ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کے معاہدے کی صورت میں پیدا ہونے والی صورتحال پر سعودی عرب کے حکمرانوں کی بے چینی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لئے وہ ہر قیمت پر فوجی تحفظ اور جوہری صلاحیت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اب یہ اشارے سامنے آئے ہیں کہ ایران کے مساوی جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے لئے سعودی ع� [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی میں ” را “ کا ہاتھ
    • 05/16/2015 7:06 PM
    • 2179

    بدھ کو کراچی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 45 افراد کے قتل کے بعد اس سانحہ میں بھارت کے ملوث ہونے کی باتیں سامنے آئی ہیں۔ اگرچہ سرکاری طور پر ابھی تک بھارتی خفیہ ایجنسی ” را “ پر کراچی سانحہ میں ملوث ہونے کا الزام نہیں لگایا گیا لیکن اس دہشت گردی کے اگلے ہی روز سیکرٹری خارجہ اعزا� [..]مزید پڑھیں

  • کیمپ ڈیوڈ کے نیم دلانہ مذاکرات
    • 05/15/2015 8:25 PM
    • 1868

    امریکہ نے خلیجی ممالک پر حملہ کی صورت میں فوجی قوت استعمال کرنے اور ان چھ ملکوں کی حفاظت کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تاہم امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کی اس خواہش کو پورا کرنے سے معذرت کی ہے کہ امریکہ ان ممالک کے ساتھ کسی تحریری دفاعی معاہدے کا حصہ ب [..]مزید پڑھیں